ورکرزکنونشن سوات سے نائب امیر صوبہ خیبر پختونخواہ مفتی فضل غفور صاحب کا مکمل بیان تحریری شکل میں 2 ستمبر 2021 (اردو ، عربی اور انگریزی)

 

ورکرزکنونشن سوات سے نائب امیر صوبہ خیبر پختونخواہ مفتی فضل غفور صاحب کا مکمل بیان تحریری شکل میں

(اردو ، عربی اور انگریزی)

2 ستمبر 2021

ہری ہے شاخ تمنا ابھی جلی تو نہیں 

دبی ہے آگ جگر کی مگر بجھی تو نہیں 

جفا کے تیغ سے گردن وفا شعاروں کی 

کٹی ہے برسر میدان مگر بجھی تو نہیں

ضلعی اور صوبائی سمیت تحصیل اور مقامی یونٹوں کا شکریہ 

آج کا پروگرام اس سلسلہ کی ایک کڑی ہے جو 28 اگست سے چترال سے صوبائی قیادت نے شروع کیا اولین مقصد اس دوروں کا صوبائی قیادت کی فیصلوں کی روشنی میں مفتی محمودؒ کی یاد میں ایک بڑا اجتماع منعقد کیا جائے گا جو حالات کا رخ جے یو آئی کی طرف موڑ دے گا

حالات بھی ایسے ہیں کہ شائد جنرل الیکشن وقت سے پہلے ہوجائے مایوس عوام کو یہ امید دلائے کہ آپ کے وعدوں کو جے یو آئی پایہ تکمیل تک پہنچائے گی۔  

اف غا نستان کا فتح قبلے کی طرف سے پاکستان کے لیے خیر و برکت کی ہوائیں لیکر آئی ہے

عوام کی ذہن جمعیت علماء اسلام کے نظریہ کی طرف موڑنا ہماری ذمہ داری ہے 

جمعیت کے ساتھ ایسے افراد ہیں اگر ہم انکی سیاسی، سماجی، ملی خدمات عوام کے سامنے پیش کریں تو وہ جمعیت کے ساتھ ہونگے۔ ماضی قریب میں عظیم الشان شخصیت مولانا مفتی محمود رحمہ اللہ کی سیاسی و ملی اور ختم نبوت کے خدمات کو اگر عوام کے سامنے رکھ دے تو عوام ہمارے ساتھ ہونگی۔ باہر کہ ہر خطیب اور واعظ اور ہر مسجد کے ممبر و محراب سے اپنے اکابر کی حالات و واقعات کو بیان کرے۔ صوبائی جماعت یہ پیغام لے کر آئی ہے کہ ہر منبر و محراب اور ہر مدرسہ و درسگاہ پر مفتی محمود رحمہ اللہ کی خدمات سے لوگوں کو آگاہ کرے اور 14 اکتوبر مفتی محمود رحمہ اللہ کانفرنس کے لیے لوگوں کو تیار کرے۔

دوسرا مقصد ہمارے آمد کا متوقع بلدیاتی انتخابات ہیں انتخابات ہو یا نہ ہو بہر حال ہمیں اس کے لیے تیار رہنا ضروری ہے۔ ویلج کونسل سے کوشش کیجیے تاکہ ویلج پر کامیابی ہو اور جے یو آئی ویلج سطح سے لیکر پارلیمانی سیاست میں موجود ہو۔ 

تیسرا مقصد جماعت کی مالیات مستحکم کرنا ہے ضلعی جماعت کے مالیات، انصار الاسلام، اطلاعات اور تمام شعبہ جات کو مستحکم کرنا ہے

آپ کے نمائندہ کے طور پر صوبائی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور خوش آمدید کہتا ہوں 

#2_ستمبر_ورکرز_کنونشن_جمعیت_علماء_اسلام_ضلع_سوات۔

ضبط تحریر و ترجمہ

سہیل سہراب

#TeamJuiSwat


Full statement of Deputy Amir of Khyber Pakhtunkhwa Mufti Fazal Ghafoor۔

Thanks to tehsil and local units including district and province

Today's program is a continuation of the series that the provincial leadership started from Chitral on August 28. The first purpose of these visits will be to hold a large gathering in the memory of Mufti Mahmood conference in the light of the decisions of the provincial leadership. Will turn to

Circumstances are such that the general election may be held ahead of time to give hope to the disappointed people that the JUI will fulfill its promises.

The victory of Afghanistan has brought good winds and blessings to Pakistan.

It is our responsibility to turn the minds of the people towards the ideology of Jamiat Ulema Islam.

There are such people with Jamiat. If we offer their political and social services to the people, they will be with Jamiat,

The people will be with us if we put before the people the services of the great personality Maulana Mufti Mahmood in the recent past.

Outside that every Khatib and preacher and every member of the mosque and the mihrab to narrate the circumstances and events of his greatness

The Jamaat-e-Islami has come with the message that it should inform the people about the services of Mufti Mahmood at every pulpit and mihrab and every madrassa and seminary and prepare the people for the Mufti Mahmood Conference on October 14.

The second goal is our expected local elections. Whether the elections are held or not, we must be ready for them.

Try to get the Village Council to succeed in the village and the JUA to be present in parliamentary politics from the village level.

The third objective is to strengthen the finances of the Jamaat.

As your representative, I thank the provincial leadership and wish them well


# 2_September_Workers_Convention_Jamiyat_Ulema_Islam_District_Swat.


Translated by Ubaid Khan

#TeamJuiSwat


کلام نائب أمير ولاية خيبر بختونخوا مفتي فضل غفور.

 فرع الرغبة أخضر ، لكنه لم يلمع بعد

 الكبد مكبوت ، لكن لا ينطفئ.

 العنق بشفرة يافا شعارات الولاء

 كيتي في الميدان ، لكنها ليست عازمة.


 بفضل tehsil والوحدات المحلية بما في ذلك المنطقة والمحافظة

 اجتماعنا اليوم هو استمرار لهذه السلسلة ، التي بدأتها القيادة الإقليمية من شيترال(چترالْ) في 28 أغسطس.(اگست)

  الهدف الأول من هذه الزيارات هو إقامة تجمع كبير في ذكرى المفتي محمود في ضوء قرارات قيادة الإقليم ، وسيكون هذا التجمع الذي من شأنه أن يقلب دفة الوضع نحو جمعية علماء الإسلام. .

 الظروف هي التي قد تُجرى الانتخابات العامة في وقت مبكر ، وقد يطمئن الأشخاص المحبطون إلى أن جمعیة علماہ الاسلام ستفي بوعودها.

 جلب انتصار أفغانستان رياح الخير والبركات لباكستان من القبلة.

 تقع على عاتق كل عامل في جمعية علماء الإسلام مسؤولية تحويل عقول الناس نحو أيديولوجية جمعية علماء الإسلام.

 هناك أشخاص مع جمعية علماء العلم إذا قدمنا خدماتهم السياسية والاجتماعية والوطنية للشعب ، فسوف يقفون إلى جانب جمعية العلماء.


 سيكون الناس معنا إذا وضعنا أمام الناس خدمات الشخصية العظيمة مولانا المفتي محمود في الماضي القريب.

 وينبغي أن يروي ظروف وأحداث عظمته عن كل خطيب وخطيب ومن كل عضو في المسجد والمحراب.

 جاءكم حزب المحافظات برسالة لإطلاع الناس على خدمات المفتي محمود في كل منبر ومحراب وفي كل مدرسة ومدرسة دينية ولإعداد الناس لمؤتمر المفتي محمود في 14 أكتوبر.

 الهدف الثاني هو انتخابات الحكم المحلي المرتقبة ، وسواء أجريت الانتخابات أم لا ، يجب أن نكون مستعدين لها.

 حاول أن تنجح المجلس القروي وأن تكون JUI حاضرة في السياسة البرلمانية على مستوى القرية.

 الهدف الثالث هو تعزيز مالية الجماعة.

 بصفتي ممثلكم ، أشكر القيادة الإقليمية وأتمنى لهم التوفيق.


 # 2_سبتمبر_العاملين_الصورة_الجمعية_علماء_إسلام_ديستريكت_سوات.

مترجم مولانا یحییٰ احمد

# TeamJuiSwat

0/Post a Comment/Comments