( اردو، عربی اور انگریزی )
سنون خطبہ کے بعد:
سر جس پہ نہ جھک جائے اسے در نہیں کہتے
ہر در پہ جو جھک جائے اسے سر نہیں کہتے
انتہائی معزز اور محترم صدرِ مجلس حضرت مولانا قاری فتحت اللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ، انتہائی معزز و مکرم ہم سب کے مشترکہ رہنما مربی و محسن سینٹ آف پاکستان میں مدارس، خانقاہوں، تبلیغی مراکز اور داڑھی پگڑی کا توانا آواز، فرزندِمفکرِ اسلام مفتی محمودؒ، حضرت مولانا عطاء الرحمٰن صاحب امیر جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخواہ، انتہائی معزز و مکرم، ہمارے اور آپ کے اسی علاقے، اس مٹی کے نامی گرامی شخصيت،قومی اور ملی رہنما حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب نائب امیر جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخواہ، انتہائی معزز و مکرم، ہمارے ساتھ اسی صوبائی دورہ میں شریک جناب الحاج دانش مند صاحب ڈپٹی جنرل سیکرٹری جے یو آئی صوبہ خیبر پختونخواہ، انتہائی معزز و مکرم قاری شعیب صاحب، انتہائی معزز و مکرم مولانا حجت اللہ صاحب سابق امیر جے یو آئی ضلع سوات، معزز و مکرم قاری محمود صاحب، حضرت مولانا مفتی نظام الدین صاحب اور ہم سب کے رہنما اور قدرمند مفتی کفایت اللہ صاحب اور انکے معیت میں تشریف لاۓ ہوئے ملاکنڈ کے معزز ملک ذادہ صاحب، سٹیج پر تشریف فرما معزز علماء کرام اور جمعیت علماءاسلام سوات کے معزز و محترم
اللہ رب العزت اس عظیم اور مقدس اجتماع میں آنا اور بیٹھنا دین اسلام کی سربلندی اور ملک خداداد میں اسلامی نظام کی نفاذ کے لیے فکر مندی اللہ رب العزت اپنے دربار عالی میں قبول فرمائے۔
عزیز دوستو! میں صرف اپنی حاضری یقینی کرنے کے بنیاد پر آج اس عظیم اجلاس کا مقصد اور ایجنڈہ بیان کرنا چاہتا ہوں آنے والے وقت کے لیے ہدایات طریقہ کار حکمت عملی ہمارے صوبائی امیر محترم بیان کریں گے اور ہم سب کوشش کریں گے کہ ان سے ذیادہ سے ذیادہ استفادہ حاصل کرے۔
عزیز دوستو! آج اس عظیم اور مقدس اجلاس میں جس کے لیے اپ سب اپنے مصروفیات چھوڑ کر آئے ہیں اسکا بنیادی ایجنڈہ اگست کے ابتداء میں صوباٸی شوریٰ کا اجلاس ہوا اور اس اجلاس میں کچھ اہم فیصلے ہوئے، جس میں پہلا فیصلہ یہ ہوا کہ 14اکتوبر کو ہم مفکر اسلام مفتی محمود کانفرنس منائیں گے، لیکن جسطرح سابقہ ادوار میں ہم نے روایتی انداز میں منایا ہے ایسا نہیں مفتی محمود کانفرنس پشاور کی مٹی پر ایسے انداز اور ایسے اجتماع کی شکل میں منائیں گے کہ جمعیت علماء اسلام کو جو چیلنجز آنے والے وقتوں میں بلدیاتی اور جنرل الیکشن کی صورت میں ہوگی، ان میں سب کو شکست دیں گے۔ ایسا عظیم اجتماع کرنا ایسا عظیم الشان مفتی محمود رحمہ اللہ کانفرنس کرنا آپ سے قربانی مانگتی ہے، تو کیا اپ قربانی دینے کےلیے تیار ہیں؟ یہ اپ سے جدوجہد مانگتی ہے کیا اپ تیار ہیں؟ اس کے لیے محنت درکار ہے، کیا اپ محنت کریں گے؟
پیارے دوستو! جیسا کہ قاری فتحت اللہ صاحب نے فرمایا کہ ضلع سوات میں ان شاء اللہ العزیز پی ٹی آئی جن کو یہ وزیر اعلٰی کہتے ہیں، ان کو ایسی شکست فاشت دیں گے کہ دنیا میں لوگوں کےلیے مثال بن جاۓ گی۔ ان شاء اللہ العزیز
تو یہ شکست جے یو آئی سوات کے کارکنان اور سپاہی کیسے دیں گے یہ اپنی وحدت کے شکل میں دیں گے ،جماعتی اتحاد و اتفاق کی شکل میں دیں گے، اور جماعت کی مظبوط نظم کی شکل میں دیں گے۔ ان شاء اللہ العزیز.
پیارے دوستو! ہم ضلع سوات سے کافی پر امید ہیں۔ بہت توقعات وابستہ ہے، اآج آپ کا یہ اجلاس اس بات کا ثبوت ہے کہ اپ نے آنے والے چیلنجز کے لیے کمر کس لی ہے۔
عزیز دوستو! آپ تو وہ قوم ہے کہ جب امریکہ اور برطانیہ آپ کے ساتھ افغانستان میں جنگ کی صورت میں آمنے سامنے ہوا تو اپ نے انکے دوڑے لگادیے، ان کے پاس جہاز تھے، ٹینک تھے، ٹیکنالوجی تھا، آپ کے پاس کچھ نہیں تھا۔ آج انہی لوگوں کے ایجنٹ اپ کے سامنے جمہوریت، سیاست اور الیکشن کی صورت میں سامنے کھڑے ہیں، تو کیا آپ انکو یہاں شکست دیں گے؟ کیا اپ شکست دیں گے؟
عزیز دوستو! جیسا کہ ہمارے مفتی فضل غفور صاحب نے فرمایا کہ مفتی محمود کانفرنس ہم ایسے نہیں منائینگے جیسا کہ روایتی انداز تھا۔ صوبائی جماعت نے فیصلہ کیا ہے کہ اکتوبر کے یکم تاریخ سے لیکر آخری تاریخ تک پورا مہینہ مفتی محمود کانفرنس منائینگے۔ ہر ویلج کونسل کے ساتھی اکھٹے ہو جائے اور مفتی محمود کانفرنس ترتیب دیں اتنی کانفرنسز منعقد کرائے کہ اپنے ضلعی امیر اور جنرل سیکرٹری کو تھکا دے۔
عزیز دوستو! ضلع سوات کے کاروان اور قافلے میں شریک دوستوں کو آپ نے بتانا ہے کہ مفتی محمود رحمہ اللہ کون تھا؟ جمعیت کے کاروان کے سپاہی اج اپنے کاروان پر سر قربان کرنے کو تیار ہیں لیکن اپنے اکابر کے کردار کے متعلق اپ ان سے پوچھے تو یہ بے خبر رہتے ہیں۔
ان کی خدمات سے ناواقف ہیں، ان کی علمی خدمات سے بے خبر ہیں۔ اکتوبر کے مہینے میں ہم نے اپنے چھوٹوں اور کاروان کے ساتھیوں کو مفتی محمود رحمہ اللہ زبانی یاد کروانا ہے، جب آپ اپنے اکابر کو پہچانیں گے، مفتی محمود کو پہچان جاؤگے کہ وہ کون تھا؟ انکا کردار کیا تھا؟ انکی علمی، سماجی، روحانی اور سیاسی خدمات کیا تھیں؟ اسکی پہچان کرنا لازمی ہے۔
عزیز دوستو! اپنے کاروان کے ساتھیوں کو حسین احمد مدنی، شیخ الہند اور قاسم نانوتوی کے بارے میں بتائیں، اور میں خصوصاً ان دوستوں سے جو مدرسین ہیں، شرحِ جامی، نور الانوار اور مشکوٰة پڑھاتے ہیں، ان سے درخواست کرتا ہوں،
کہ مفتی محمود رحمہ اللہ کو اپنے اسباق میں شامل کریں اور طالب علموں کو بحیثیت سبق مفتی محمود رحمہ اللہ پڑھائے، جب آپ اپنے اکابر کو پہچان جاؤگے تو آپ کے لیے سیاسی جدوجہد اسان ہو جاۓ گا۔
عزیز دوستو! اکتوبر کا مہینہ ہم مفتی محمود کے بارے میں منائیں گے اور پھر 14اکتوبر کو اسکا خلاصہ ہوگا اور سوات کے ہر گلی، کوچے، محلے کے کونوں سے لوگ جلوسوں کی شکل میں اپنے ضلعی امیر اور جنرل سیکرٹری کی قیادت میں پشاور کی طرف رواں دواں ہونگے۔
عزیز دوستو! اپ سے ایک درخواست کرتا ہوں کہ اپ چودہ اکتوبر کے حوالے سے آج سے دعوتی مہم کا آغاز کریں۔ جس مسجد میں نماز پڑھتے ہیں وہاں نماز کے فوراً بعد امام صاحب کی دعا سے پہلے اعلان کیا کرے کہ میرے دوستوں چودہ اکتوبر کو مفکر اسلام مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمود کانفرنس کاانعقادکریں گے اور یہ کانفرنس آنے والے وقتوں میں باطل قوتوں کی شکست کا سبب بنے گا، یہ یہودی ایجنٹوں کے شکست کا سبب بنے گا، ملک میں سلیکٹڈ حکومت کے خاتمے کا سبب بنے گا،پاکستان قوم کے لیے عالمی قوتوں اور عالمی اسٹبلشمنٹ سے آزادی کا ذریعہ بنے گا، آپ نے دنیا کے مقتدر قوتوں کو شکست دی ہے، تو کیا آپ مسجد کے پہلی صف میں بیٹھے خان نواب سے ڈرینگے؟ نہیں بلکل نہیں۔ آپ نے ان لوگوں کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اور جمعیت علماء اسلام کا جدوجہد اس قوم پر بحیثیت عبادت منوانا۔ کیا آپ اسے عبادت سمجھتے ہیں اور یقیناً آپ کا جم غفیر یہ بتا رہا ہے، کہ آپ اسے عبادت سمجھتے ہیں۔ جسطرح تبلیغ، تصوف اور جہاد والوں نے لوگوں پر منوایا ہے کہ انکا کام دین کی عبادت کا کام ہے، اسطرح آپ نے بھی لوگوں پر جمعیت علماء اسلام کا کام عبادت سمجھ کر منوانا ہے۔
دوستوں! ڈرنا نہیں جہاں تمہارا بس چلے وہاں کام کرو جہاں تمہاری بس نہ چلے وہاں اللہ کے امداد کے منتظر رہو، آپ کوشش تو کریں اللہ کی مدد آپ کی منتظر رہے گی.
آج آپ کے ملک میں اگر تبلیغ، تصوف، خانقاہ اور مدرسہ کا کام ہورہا ہے، یہ سب اللہ کے مہربانی اور جمعیت علماء اسلام کی برکت سے ہورہا ہے۔ سینٹ میں اس دفعہ ایک مسئلہ پیش آیا۔ صوباٸی امیر کا نام دو مرحلوں میں نہیں آیا تو ساتھی پریشان ہوگئے اور کچھ ساتھی رونے لگے، کچھ زمین کو پیٹنے لگے،ہم نے دعاٸیں شروع کی، رب کو مفتی محمود کا وسیلہ پیش کیا، اس وقت سکور چودہ سو تھا، اور ہمیں سترہ سو چاہیے تھا، یکدم غیبی مدد آئی اور ہمارا سکور اٹھارہ سو تک پہنچا۔
آپ کے اکابر گفتار کے نہیں کردار کے غازی تھے۔ وہ جب کوئی بات کرتے اس پر ڈٹ جاتے چاہے ساری دنیا ادھر سے اُدھر ہوجاتی لیکن وہ اپنے بات سے نہیں ہٹتے ،
ہم تو صبح کچھ دوپہر کچھ اور شام کو اور کچھ کہتے رہتے ہیں۔ دوستوں! ہم نے اپنے اکابر کے نقش قدم پہ چلنا ہے مفتی محمود کے نقشِ قدم پہ چلنا ہے.
عزیز دوستو! ایجنڈے کا پہلا شق یہی ہے، کہ چودہ اکتوبر کو ایک بہت بڑی عالمی اجتماع ہوگی اور اس اجتماع کے ذریعے جمعیت علماء اسلام کو جتنے درپیش چیلنجز ہیں اس کے ذریعے ہم سر کریں گے۔
نمبر دو صوبائی شوریٰ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ حکومت کو پھر بلدیات کا شوق چڑھا ہے پہلے بھی ایسے ہوا تھا لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر دو سال کے لیے مؤخر کردیا گیا اس بار پھر ارادہ کیا ہے لیکن ایک بار پھر چہ میگوئیاں ہورہی ہے کہ حالات ٹھیک نہیں، پڑوسی ملک میں حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، کرونا کی پانچویں لہر آنی والی ہے۔ اب بلدیاتی انتخابات ہونگے یا نہیں، لیکن ہم نے تیار رہنا ہے یہ جھوٹے لوگ ہیں ان کا کوٸی بھروسہ نہیں۔ شام تک آپ کو خبر نہیں ہوگی صبح انہوں نے اعلان کیا ہوگا کہ کاغذات جمع کریں۔ اسلیے ویلج کونسل سے لیکر ضلعی سطح تک اپنے امیدواروں کو تیار رکھے، لوگوں کو تیار کریں کہ آئندہ انکو ایسی شکست سے دوچار کرے کہ یہ پھر الیکشن کا نام نہ لے۔
ہمارے دوستوں میں ایک کمزوری ہے کہ یہ اپنے امیدوار کی فکر چھوڑ کر صوابی مردان کی فکر میں لگے رہتے ہیں، خدارا تمہارا امیدوار ہی تمہارا سب کچھ ہے دوسروں کی فکر چھوڑے اور اپنے امیدوار کو جتوائے یہی تمہاری کامیابی ہے، اپنے ضلع اپنی تحصیل اپنے ویلج کونسل پر توجہ دے۔
نمبر تین ہم نے صوباٸ مجلس عمومی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں اہم فیصلے ہونگے لہٰذا ضلع سوات سے صوباٸی مجلس عمومی کے اراکین ایک بار پھر قاری فتحت اللہ کی سربراہی میں اکھٹے ہوکر ایک اجلاس طلب کریں، اور آئندہ صوبائی اجلاس کے لیے لائحہ عمل وضع کرے.
اللہ پاک آپ کو آباد رکھے ،
امید کرتا ہوں کہ ان باتوں پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے ۔ ان شاء اللہ العزیز
ضبط تحریر و ترجمہ : سہیل سہراب
#TeamJuiSwat
كلمة الأمين العام الإقليمي مولانا عطا الحق درويش في مؤتمر العمال في سوات في 2 سبتمبر.
02 سبتمبر ، جمعية علماء الإسلام ، اتفاقية عمال مقاطعة سوات
بعد الخطبة:
الرأس الذي لا ينحني عليه لا يسمى الباب
والذی ينحني عند كل باب لا يسمى الرأس.
سیدنامولانا قاري فتحت الله صاحب دامت بركاتہ العلياء رئيس المجلس الأكثر احتراما ، القائد المشترك الأكثر احتراما وتكريمًا لنا جميعًا ،مربي ومحسننا ،سیدناالشیخ عطا الرحمن، أمير الجمعية علماء الإسلام بخيبر بختونخوا ،
معالي الحاج دانشمند ، نائب الأمين العام خيبر بختونخوا ، القاري شعيب ، الشیخ حجت الله ، أمير جمعیة علماء الاسلامالسابق،منطقة سوات. المحترم قاري محمود ، حضرة مولانامفتي المحترم كفايت الله ويرافقه صاحب السعادة مالك زاده صاحب مالاكند
والعزيز!
قبل الله تعالی رب العزة جلوسناوإتیاننا في هذا الاجتماع العظيم المقدس ، لعزة الإسلام ولتنفيذ النظام الإسلامي في ملك عطیة اللہ۔(خداد.)
أصدقائي الأعزاء! أريد فقط أن أوضح الغرض من هذا الاجتماع الرائع وجدول أعماله اليوم على أساس ضمان حضوري
وسیبین امیرنا تفاصیلہ
أصدقائي الأعزاء! واليوم ،كان جدول الأعمال الرئيسي لهذا الاجتماع العظيم والمقدس الذي تخلیتم عنه جميعًا من ارتباطاتك هو اجتماع مجلس المحافظة في أوائل أغسطس(اگست) ،وتم اتخاذ بعض القرارات المهمة في هذا الاجتماع ،
كان أول قضینا فیھا يوم 14 أكتوبر. ان جمعیة علماء الإسلام سيحتفل بمؤتمر المفتي محمود ، ولكن ليس كما احتفلنا به تقليديًا في الماضي. سيتم الاحتفال بمؤتمر المفتي محمود على أرض بشاور بطريقة جیدة وفي مثل هذا التجمع بحيث في حالة انتخابات الهيئة المحلية والانتخابات العامة ، سوف نهزمهم جميعاان شاء اللہ۔
لعقد مثل هذا التجمع الكبير ، لعقد مثل هذا المؤتمر العظيم ، يتطلب منكم تضحية ، فهل أنتم مستعدون للتضحية؟
يتطلب صراع هل أنت جاهز؟
يتطلب الأمر عملاً شاقًا ، هل ستعملون بجد؟
أصدقائي الأعزاء! وكما قال القاري فتحت الله في منطقة سوات ، إن شاء الله ، سوف يلحق به PTI، الذي يسميه رئيس الوزراء ، مثل هذه الهزيمة بحيث يصبح نموذجًا للناس في العالم. إرادة قوية.
فكيف سيقدم عمال وجنود جمعیة علماء الاسلم في سوات هذه الهزيمة في شكل وحدتهم ، في شكل وحدة حزبية وإجماع ، وفي شكل انضباط حزبي قوي. إرادة قوية.
أصدقائي الأعزاء! نحن مترجیون جدا بشأن منطقة سوات.
تم إرفاقات الكثيرة من التوقعات ، اجتماعك اليوم ھذا دليل على استعدادك للمبارذات المقبلة الیکم.
أصدقائي الأعزاء! أنتم الأمة التي عندما واجهتكم أمريكا وبريطانيا على شكل حرب في أفغانستان ، كنتم تديرونهما ، وكان لديهم طیارات ودبابات ، وكان لديهم تكنولوجيا(ٹیکنالوجی) ، ولم يكن لديكم شيء.
اليوم نفس الأشخاص يقفون أمامکم عملائهم في صورة ديمقراطية(ڈیموکریسی) وسياسة وانتخابات ، فهل ستهزمونهم هنا؟
ھل تهزمونھم؟
أصدقائي الأعزاء! كما قال مفتينا فضل غفور ، لن نحتفل بمؤتمر المفتي محمود كما كان تقليديا فی الماضی.
وقرر حزب المحافظة أن يعقد المفتي محمود المؤتمر لمدة شهر كامل اعتبارًا من الأول من أكتوبر وحتى آخر موعد له. يجب على أعضاء كل مجلس قروي أن يجتمعوا وينظموا مؤتمر المفتي محمود۔
أصدقائي الأعزاء! عليك إخبار الأصدقاء المشاركين في القافلة والقافلة في منطقة سوات
من هو المفتي محمود؟ جنود قافلة الجمعية مستعدون للتضحية برؤوسهم على قافلتهم اليوم ، لكن إذا سألتهم عن دور رؤسائهم ، فإنهم يظلون غير مدركين.
غير مدركين لخدماتهم ، غير مدركين لخدماتهم العلمية.
في شهر أكتوبر علينا أن نذكر صغارنا وأصحاب قافلة مفتي محمود شفهياً ، وعندما تتعرف على شيوخك ستعرف المفتي محمود من هو؟ ما هو دورهم؟
ما هي خدماته الأكاديمية والاجتماعية والروحية والسياسية؟
يجب الاعتراف به.
أصدقائي الأعزاء! أخبر رفقاء قافلتكم عن الشیخ الاسلام حسين أحمد المدني وشيخ الهند محمود الحسن الدیوبندی وسیدنا محمد قاسم النانوتوی،
وأنا على وجه الخصوص من الأصدقاء المدرسين ،
يدرّس شرح الجامی ونور الأنوار ومشكوة المصابیح.
أتوسل إليهم ،
لتضمين المفتي محمود في دروسك وتعليم الطلاب كمفتي محمود ، عندما تتعرف على شيوخك ، سيصبح الصراع السياسي أسهل بالنسبة لك.
أصدقائي الأعزاء! سنحتفل بشهر أكتوبر عن المفتي محمود ثم نلخصه في 14 أكتوبر.
وسوف يسير الناس من كل شارع وزقاق وركن من سوات نحو بشاور على شكل مواكب يقودها أمير المنطقة والأمين العام.
أصدقائي الأعزاء! أطلب منكم بدء حملة الدعوة اعتباراً من اليوم 14 أكتوبر.
مباشرة بعد الصلاة في المسجد حيث تؤدى الصلاة وقبل دعاء إمام مسجدکم ، يجب أن يعلن أن أصدقائي سيعقدون مؤتمرا يوم 14 أكتوبر. الإطاحة بالحكومة المنتخبة في البلاد ، ستكون باكستان مصدر الحرية للأمة من القوى العالمية والمؤسسة العالمية ، لقد هزمتم القوى العالمية ، فهل تخاف من جلوس ،خان، نواب في الصف الأمامي من المسجد؟ لا إطلاقا
أنت تضع عينيك في عيون هؤلاء الناس ونضال جمعية علماء الإسلام للاحتفال بهذه الأمة كمكان للعبادة.
هل تعتبرونها عبادة وبالتأكيد يقول جمعکم الکثیر أنكم تعتبرونها عبادة.
مثلما أقنع الدعاة والمتصوفة والجهاديون الناس بأن عملهم هو عبادة الدين ، فقد أقنعت الناس أن وظيفة جمعية علماء الإسلام هي العبادة.
اصحاب! لا تخف ، اعمل حيث تذهب حافلتك ، انتظر حافلتك ، انتظر بعون الله ،
إذا حاولت ، فسيكون عون الله في انتظارك.
اليوم ، إذا كان العمل الدعوي والتصوف والدير والمدرسة مستمرًا في بلدك ، فكل ذلك يتم بحمد الله وبركاته من جمعية علماء الإسلام.
كانت هناك مشكلة في مجلس الشيوخ(سینیٹ) هذه المرة.
عندما لم يأت اسم أمير الإقليم على مرحلتين ، انزعج الرفاق وبدأ بعض الرفاق في البكاء ، وبدأ البعض يدق الأرض ، وبدأنا نصلي ، وقدمنا وسيلة المفتي محمود إلى الرب ، في ذلك الوقت كانت النتيجة. أربعمائة وكان لدينا سبعة عشر.لذا ، جاءت المساعدة غير المرئيةمن عند اللہ وبلغت درجاتنا ثمانمائة. عظمتك كانت قاتلة الشخصية لا الكلام.
عندما يتحدثون ، يتمسكون به ، حتى لو انتقل العالم كله من مكان إلى آخر ، لكنهم لا يحيدون عن كلمتهم.
نقول شيئًا ما في الصباح ، وبعضها في فترة ما بعد الظهر والبعض الآخر في المساء. اصحاب! علينا أن نسير على خطى عظماءنا ، وعلينا أن نسير على خطى المفتي محمود.
أصدقائي الأعزاء! اللغرض الأول على جدول الأعمال هو أنه سيكون هناك تجمع عالمي ضخم في 14 أكتوبر ، ومن خلال هذا التجمع سنتناول التحديات التي تواجه جمعية علماء الإسلام.
قرر مجلس المحافظة رقم 2 أن الحكومة تهتم بالهيئات المحلية مرة أخرى ، وقد حدث هذا من قبل ولكن لسبب ما تم تأجيله لمدة عامين ، وأن الوضع ليس على ما يرام ، فالوضع في الدولة المجاورة يتغير بسرعة الموجة الخامسة من كارونا قادمة ، الآن ستكون هناك انتخابات محلية أم لا ، لكن يجب أن نكون مستعدين ، هؤلاء كذابون ، ليس لديهم ثقة.
لن تعرفوا حتى المساء ، وفي الصباح سيكونون قد أعلنوا تسليم الأوراق.
لذلك ، من المجلس القروي إلى مستوى المقاطعة ، أبق مرشحك مستعدين ، وجهز الناس حتى يتعرضوا في المستقبل لهزيمة كهذه لن يدعوهم إلى إجراء انتخابات مرة أخرى.
من نقاط ضعف أصدقائنا أنهم يتركون هموم مرشحهم ويواصلون القلق بشأن صوابي مردان. والله مرشحك هو كل شيء. اترك هموم الآخرين وفز مرشحك. هذا نجاحك. انتبه إلى مجلس قروي.
ثالثا ، عقدنا اجتماعا للجمعية العامة الإقليمية سيتم فيه اتخاذ قرارات مهمة ، لذلك ينبغي على أعضاء الجمعية العامة الإقليمية من منطقة سوات أن يعقدوا اجتماعا مرة أخرى برئاسة امیرکم قاري فتحت الله.
بارك الله فيك
آمل أن نحاول القيام بهذه الأشياء.
ان شاء اللہ
ضبط تحریر و ترجمہ: مولانا یحییٰ احمد
#TeamJuiSwat
complete speech of Maulana Ata Ul Haq Darwaish General Secretory of JUI KPK on 2nd septembar Jamiat Ulema-e-Islam District Swat Workers Convention...
After the sermon ...
The most respected President of the Majlis, Hazrat Maulana Qari Fatehullah Sahib Damat Barakat-ul-Alia, the most respected and honorable joint leader of all of us Maulana Ata-ur-Rehman Sahib Ameer JUI of KPK Province, highly respected and honorable in our area Mr. Alhaj Danishmand, Deputy General Secretary, JUI KPK, Mr. Qari Shoaib, Honorable, Maulana Hujjatullah, Former Amir of JUI District swat.
Honorable Qari Mahmood Sahib, Hazrat Maulana Mufti Nizamuddin Sahib and the leader of all of us and the esteemed Mufti Kifayatullah Sahib and Malik Zada Sahib of Malakand accompanied by his esteemed scholars Respected of Swat.
May Allah, the Lord of Glory, accept the ego and sitting in this great and holy gathering for the glory of the religion of Islam and for the implementation of Islam in the land of God.
Dear friends! I just want to state the purpose and agenda of this great meeting today on the basis of ensuring my attendance.
Friends! Today, in this great and holy meeting for which you have all given up your busy schedule, the main agenda was the meeting of the Provincial Council in early August and some important decisions were taken in this meeting in which the first decision was that on October 14 we think Jamiat Ulema Islam will celebrate Mufti Mehmood Conference but not as we have traditionally celebrated in the past. Mufti Mehmood Conference will be celebrated on the soil of Peshawar in such a way and in such a gathering that In the case of local body and general elections, we will defeat them all. To hold such a great gathering.So are you ready to sacrifice? It demands a struggle. Are you ready? It takes hard work. Will you work hard?
Dear friends! As Qari Fathatullah Sahib said that in Swat district, God willing, the PTI, whom they had the Chief Minister, will be defeated in such a way that it will become an example for the people of the world, God willing.
So how will the workers and soldiers of JUI and Swat people give this defeat in the form of their unity, party unity and consensus and in the form of strong discipline of the party, God willing.
Dear friends! We are very optimistic about Swat district. We have a lot of expectations. This meeting of yours today is a proof of That you are ready for the challenges ahead.
Dear friends! You are the nation that when the United States and Britain came face to face with you in the war in Afghanistan, you ran them, they had ships, they had tanks, they had technology, you had nothing, today they are the agents of those people. If democracy, politics and elections are in front of you, will you defeat them here or will you defeat them?
Dear friends! As our Mufti Fazal Ghafoor Sahib said that we will not celebrate Mufti Mahmood Conference as it was in the traditional way. Let the comrades come together and organize a Mufti Mahmood conference.
Dear friends! You have to tell the friends participating in the caravan and caravan of Swat district who Mufti Mahmood was!!.People are unaware of their services and unaware of their scholarly services.
In the month of October we have to remind our little ones and the companions of the caravan that who was Mufti Mahmood, until you and your elders know who he was, what his role was It must be recognized.
Dear friends! The month of October we will celebrate Mufti Mahmood and then on October 14 it will be summarized and people from every street corner of Swat will march towards Peshawar in the form of processions led by their District Amir and General Secretary.
Dear friends! I request you to start the campaign from today regarding the 14th of October. In the masjid where you offer prayers, immediately after the prayers, before the supplication of the Imam, announce that my friends, the great thinker of Islam, the Grand Mufti mehmood conference is on the 14th of October. This conference will lead to the defeat of false forces in the times to come. It will lead to the defeat of Jewish agents. It will lead to the overthrow of the elected government in the country. It will be a source of freedom from the Establishment. You have defeated the ruling powers of the world, so will you be afraid of Khan Nawab sitting in the front row of the mosque? No, not at all. Do you consider this nation to be an act of worship and of course your crowd is saying that you consider it an act of worship as the preachers, mystics and jihadists have told the people that their job is to worship the religion. The job of Jamiat Ulema-e-Islam is to persuade people to worship.
Friends, don't be afraid, work where your heart goes, work where yourheart doesn't go, wait for Allah's help, try, then Allah's help will be waiting for you.
Today, if preaching, Sufism, monastery and madrassa work is going on in your country, it is all happening with the grace of Allah and the blessings of Jamiat Ulema-e-Islam.
This time there was an issue in the Senate. The name of the Amir of the province did not come up in two stages. The comrades got upset and some comrades started crying. And we needed seventeen hundred for immediate unseen help and our score reached eighteen hundred
He was a conqueror of character, not of his great speech. When he spoke, he would stick to it, even if the whole world would go from place to place, but he would not deviate from his word. To follow in the footsteps of Akbar is to follow in the footsteps of Mufti Mahmood.
Dear friends! The first item on the agenda is that there will be a huge global gathering on October 14 and through this gathering we will go through all the challenges facing the Jamiat Ulema-e-Islam.
The No. 2 Provincial Council has decided that the government is interested in local bodies again. This has happened before but for some reason it has been postponed for two years. That the situation is not good in the neighboring country. The fifth wave of corona is coming. Now there will be local bodies or not. But we have to be ready. These are liars. They have no confidence. You will not know till evening. What will happen if he submits the papers, so he prepares his candidates from the village council to the district level and prepares the people so that in the future he will suffer such a defeat that he will not call for elections again.
There is a weakness in our friends that they leave the worries of their candidate here in swat and keep worrying about Swabi Mardan. God, your candidate is everything to you. Leave the worries of others and win your candidate. This is your success, Pay attention to them .
Number three, we have convened a meeting of the General Assembly of the province in which important decisions will be made. .
May God bless you, I hope you will try to follow these words, God willing
Written by Sohail Sohrab
Translated by Obaid Khan
#TeamJuiSwat
ایک تبصرہ شائع کریں