جمعیتہ علماء اسلام صوبہ پنجاب کی مجلس عاملہ کا اجلاس 20 فروری کو طلب


جمعیتہ علماء اسلام صوبہ پنجاب کی مجلس عاملہ کا اجلاس

محترم اراکین مجلس عاملہ جمعیتہ علماء اسلام صوبہ پنجاب

السلام عليكم ورحمة الله و بركاته

امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہوں گے .!

اطلاعاً عرض ہے کہ امیر جمعیتہ علماء اسلام صوبہ پنجاب حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب دامت برکاتہم نے جمعیتہ علماء اسلام صوبہ پنجاب کی مجلس عاملہ کا اجلاس مورخہ 20 فروری 2024ء بروز منگل دو پہر ایک بجے جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہور میں طلب کیا ہے

ایجنڈا اجلاس:

گزشتہ انتخابات کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ

صوبائی مجلس عمومی کے اجلاس کے انتظامات

دیگر امور باجازت امیر


آپ سے درخواست ہے کہ اجلاس میں بر وقت شرکت فرمائیں۔


والسلام

حافظ نصیر احمد احرار

جنرل سیکرٹری جمعیتہ علماء اسلام صوبہ پنجاب


جاری کرده

حافظ غضنفر عزیز

سیکرٹری اطلاعات جمعیتہ علماء اسلام صوبہ پنجاب

juipunjabofficiak@gmail.com

fX/JUIDMCPunjab

جامعہ مدنیہ جدید ، 19 کلو میٹر رائیونڈ روڈ (ڈاکخانہ رائیونڈ ) الصور 3334383805 92+ 



0/Post a Comment/Comments