جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر مولانا عبدالواسیع صاحب نے اعلان کیا ہے کہ 6 مارچ کو پشین میں ایک جلسہ عام منعقد کیا جا رہا ہے جس سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب خطاب کریں گے اور 7 مارچ کو صوبائی مجلس عمومی کا اجلاس ہو گا جس سے قائد جمعیت خطاب کریں گے۔
نوٹ : فروری 25 کو ہونے والا صوبائی مجلس عمومی کا اجلاس اب 7 مارچ کو منعقد ہوگا۔
جاری کردہ
مولانا سید آغا محمود شاہ
صوبائی جنرل سیکرٹری جےیوآئی بلوچستان
ایک تبصرہ شائع کریں