فیصل کریم کنڈی کے بیان پر جے یو آئی سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی کا ردعمل

فیصل کریم کنڈی کے بیان پر جے یو آئی سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی کا ردعمل

پیپلز پارٹی بتائے کہ لاڈلا بننے کی ضمانت میں سندھ کتنا عرصہ گروی رہے گا۔ سمیع سواتی 

سندھ کی سوداگر پیپلز پارٹی کی چیخیں بتارہی ہیں کہ جے یوآئی درست جارہی ہے۔ سمیع سواتی

پولیس کے لاؤ لشکر کے عادی عوام کا سامنا کہاں کرسکتے ہیں ۔ سمیع سواتی

گزشتہ روز کراچی میں احتجاجی دھرنوں کو پولیس کے ذریعے روند کر جمہوریت کا جنازہ نکالا گیا۔ سمیع سواتی 

اسٹیبلشمنٹ کی آشیرباد سے سایسی لیڈر نہیں بزدل لیڈر پیدا ہوتے ہیں۔ سمیع سواتی 

سندھ کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار کمپین میں عوام کا سامنا نہیں کرسکتے تھے۔ سمیع سواتی

مولانا صاحب نے تو پورے الیکشن پر سوالات اٹھاکر نئی روایات ڈال دی ہے۔ سمیع سواتی

سندھ میں کرپشن سسٹم کے محافظوں کو اقتدار معاہدے میں سونپا جارہا ہے۔ سمیع سواتی

چیلنج کرتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کے سہارے کے بغیر کونسلر کی سیٹ بھی نہیں جیت سکتی ۔ سمیع سواتی

سندھ میں فارم 45 سے پیپلز پارٹی کیوں راہ فرار اختیار کررہی ہے۔ سمیع سواتی

جاری کردہ: میڈیا سیل جے یوآئی سندھ


0/Post a Comment/Comments