جمعیت اساتذہ فورم صوبہ پنجاب کی صوبائی تنظیم کے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا

جمعیت اساتذہ فورم کی صوبائی تنظیم کے عہدیداران


جمعیتہ علماء اسلام پاکستان کے دستور کی دفعہ نمبر 11 کی روشنی میں اور امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب مولانا سید محمود میاں صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی زیر صدارت 20 فروری 2024ء کولاہور میں منعقدہ صوبائی مجلس عاملہ کے فیصلے کے تحت صوبائی سطح پر پہلے سے قائم جمعیتہ اساتذہ فورم کی تجدید کی جارہی ہے جس کے مطابق جمعیت اساتذہ کی صوبائی تنظیم کے عہدیداران درج ذیل ہوں گے۔


مجلس عاملہ جمعیتہ اساتذہ فورم پنجاب پاکستان

صدر ڈاکٹر عبد الخالق وٹو (وہاڑی)

سینئر نائب صدر محمد عبد الباسط (اٹک)

نائب صدر مفتی حفظ الرحمن (سیالکوٹ)

نائب صدر محمد اقبال شاہد (جھنگ)

جنرل سیکرٹری مولانا کلیم احمد لدھیانوی (مظفر گڑھ)

ڈپٹی سیکرٹری جنرل مفتی صغیر حسین (ننکانہ)

ڈپٹی سیکرٹری قاری محمد عثمان (خوشاب)

ڈپٹی سیکرٹری حافظ ندیم اسلم (لاہور)

ڈپٹی سیکرٹری نعیم اللہ رشیدی (ساہیوال)

سیکرٹری مالیات حافظ محمد احمد (وہاڑی)

سیکرٹری نشر و اشاعت محمد ابوبکر شاکر (خانیوال)


اضلاع کی تنظیموں کو پابند کیا جاتا ہے کہ اس فورم کے ساتھ تنظیمی حوالے سے تعاؤن کو یقینی بنائیں اور سکول، کالجز اور یونیورسٹیز کے اساتذہ کی جماعت میں وسیع پیمانے پر شمولیت یقینی بنائیں۔


والسلام

حافظ نصیر احمد احرار

جنرل سیکرٹری جمعیتہ علماء اسلام صوبہ پنجاب


جاری کرده

حافظ غضنفر عزیز

سیکرٹری اطلاعات جمعیتہ علماء اسلام صوبہ پنجاب


0/Post a Comment/Comments