جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کے گاڑیوں پر فائرنگ
قلعہ عبداللہ اور میزئی اڈے کے درمیان طور پل کے مقام پر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ پر قاتلانہ حملہ
نامعلوم افراد کی جانب سے پانچ منٹ تک مسلسل فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا
سرکاری سکواڈ کی جانب سے جوابی فائرنگ کے بعد حملہ اور فرار
حافظ حمد اللہ سمیت قافلہ میں شامل تمام کارکن الحمدللہ محفوظ
ایک تبصرہ شائع کریں