پشاور: صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمان صاحب اور جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش صاحب کا اہم پریس کانفرنس


پشاور: صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمان صاحب اور جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش صاحب کا اہم پریس کانفرنس

پشاور:پی ٹی آئی کے ساتھ رابطہ سے جے یو آئی کا موقف تبدیل نہیں ہوگا۔ مولانا عطاء الرحمن 

پشاور:کمشنر راولپنڈی نے پریس کانفرنس کرکے ہمارے موقف کی تائید کی ہے۔ مولانا عطاء الرحمن  

پشاور:سن 70 کی تاریخ دہرائی جارہی ہے۔ مولانا عطاء الرحمن 

پشاور:جیتا کوئی اور ہے سیٹ کسی اور کو دی جاتی ہے۔مولانا عطاء الرحمن

پشاور:عوام کے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا ہے۔ مولانا عطاء الرحمن 

پشاور:اسٹیبلشمنٹ کو سیاست اور الیکشن سے دور رہنا چاہئے۔ مولانا عطاء الرحمن 

پشاور:سیاسی جماعتیں اکثر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مصلحت کا شکار ہو جاتی ہے۔ مولانا عطاء الرحمان 

پشاور:جمعیت علمائے اسلام نے ہمیشہ ملک اور عوام کا سوچا ہے۔

پشاور:دھاندلی کے خلاف احتجاج میں کوئی سیاسی جماعت شریک ہوتی ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ مولانا عطاء الرحمن 

پشاور:خیبر پختون خوا میں و ہم پی ٹی آئی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ مولانا عطاء الرحمن




0/Post a Comment/Comments