ہمارے تحفظات پر مذاق اڑانے والے سیاسی بچونگڑے ان شہدا کے خون کے ذمہ دار ہیں۔ ترجمان جے یو آئی
قلعہ سیف اللہ اور پشین میں ہونے والے خودکش حملوں پر چیف الیکشن کمیشن، چیف جسٹس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کو جوابدہ ہیں۔ ترجمان جے یو آئی
عوام کے خون پسینے پر اسلام آباد کے عالیشان محلات میں رہنے والوں کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں۔ اسلم غوری
کارکن فوری طور پر طبی امداد میں تعاون کریں، حکومت اور انتظامیہ نام کی کوئی چیز ملک میں موجود نہیں۔ اسلم غوری
واقعہ افسوسناک ہے۔ اسلم غوری
ملک دہشت گردوں کے رحم و کرم پر ہے۔ اسلم غوری
پہلے انتباہ کیا تھا کہ امن وامان کی صورتحال بہتر نہیں لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ اسلم غوری
کارکن صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں اور مرکزی قیادت کے فیصلے کا انتظار کریں۔ اسلم غوری
شہید ہونے والوں کے لئے دعاء مغفرت کرتے ہیں۔ اسلم غوری
اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
ایک تبصرہ شائع کریں