سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت علماء اسلام پاکستان کے کامیاب ممبران اسمبلی کی تفصیل

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے اب تک کے سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب ممبران اسمبلی درجہ ذیل ہیں

قومی اسمبلی ممبران

نور عالم خان NA-28 پشاور

مفتی مصباح الدین NA-40 شمالی وزیرستان

مولانا سید سمیع الدین NA-251 ژوب/قلعہ سیف اللہ

  حاجی محمد عثمان بادینی NA-260 چاغی/نوشکی/خاران/واشک

مولانا عبدالغفور حیدری NA-261 قلات/مستونگ/ژوب

قائد جمعیتہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب NA-265 پشین


صوبہ خیبر پختونخوا

سجاد اللہ PK-32 لوئیر کوہستان

الحاج اعجاز محمد خان PK-74 پشاور

محمد ریاض شاہین PK-95 کُرم

ملک عدنان خان PK-101 بنوں

اکرم خان درانی PK-102 بنوں

مخدوم زادہ محمد آفتاب حیدر PK-111 ڈیرہ اسماعیل خان

مولانا لطف الرحمن PK-114 ڈیرہ اسماعیل خان


صوبہ بلوچستان

ڈاکٹر محمد نواز کبرزئی صاحبPB-1 ژوب

حاجی فضل قادر صاحبPB-2 ژوب

میر یونس عزیز زہری صاحبPB-19 خضدار

حاجی میر زابد علی ریکی صاحبPB-31 واشک

میر غلام دستگیر بادینی صاحبPB-34 نوشکی

میر ظفر اللہ خان زہری صاحبPB-35 سوراب

نواب محمد اسلم خان رئیسانی صاحبPB-37 مستونگ

اصغر علی ترین صاحبPB-48 پشین

سید ظفر علی آغا صاحبPB-49 پشین


صوبہ سندھ


صوبہ پنجاب




17/Post a Comment/Comments

  1. الحمدللہ اللّٰہ علی کل حال

    جواب دیںحذف کریں
  2. مولانا کا اپنا بھی تو کنفرم ہوگیا تھا پشین سے؟

    جواب دیںحذف کریں
  3. سندہ میں صرف تیر پر ٹھپے لگے ہیں افسران نے خود لگائے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. سندھ میں سلیکشن ہوتا ہے الیکشن نہیں

      حذف کریں
  4. مولانا اسعد محمود کی کیاخبرہے؟

    جواب دیںحذف کریں
  5. Molana sahb Kuch kren dhandhli ho rhi hai ssb

    جواب دیںحذف کریں
  6. حضرت مولنا واسع صاحب کا کیا بنا

    جواب دیںحذف کریں
  7. مولانا واسع صاحب کا کیا بنا
    اور دیگر کے حوال دے

    جواب دیںحذف کریں
  8. مولانا عبد الغفور صاحب کا کیا بنا؟

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں