عام انتخابات 2024 کے لیے انڈرائیڈ ایپلیکیشن لانچ کیا گیا ہے جس میں آپ شناختی کارڈ نمبر سے پورے خاندان کے ووٹ کی تفصیل معلوم کرسکتے ہیں
ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ڈاون لوڈ بٹن پر کلک کریں
ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد استعمال کرنے کا طریقہ تفصیلاً درجہ ذیل ہے
نئے ممبر سب سے پہلے اپنا اکاؤنٹ بنائے
اکاؤنٹ بنانے کے لیے Register Now پہ کلک کرے
اپنا موبائل نمبر درج کرے اور Verify بٹن کلک کرے
چھ ہندسوں کا اپنا کوئی کوڈ لگائے جو بھی آپ نے لگانا ہے اپنی مرضی سے کوئی بھی 6 ہندسوں کا کوڈ لگائے
جیسے 123456 وغیرہ
دو دفعہ اس کوڈ کو درج کرے
پھر اپنا پورا نام انگریزی حروف میں لکھے
شناختی کارڈ نمبر لکھے بغیر ڈیش کے صرف پورے نمبر لکھے جیسے 1560212345678 اور پتہ
Change Election پہ کلک کرنے سے آپ اپنا حلقہ تبدیل کرکے کسی اور حلقے کا ڈیٹا بھی چیک کرسکتے ہیں
حلقہ چننے کے بعد آپ ویلج کونسل بھی چنے اور سرچ کرے
اسی طرح پھر ووٹ سرچ میں آپ ایک شناختی کارڈ نمبر چیک کرنے سے پورے خاندان کا ریکارڈ چیک کرسکتے ہیں کہ ووٹ کس حلقے اور کونسے پولنگ اسٹیشن میں ہے
نوٹ
ایپلیکیشن کچھ موبائلوں میں صحیح کام نہیں کررہا اور کچھ حلقوں کی ڈیٹا بھی اس میں شامل نہیں ہے
ایپلیکیشن کے غلط استعمال کا ہر کوئی خود ذمہ دار ہوگا
ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں ہوگا
لہذا عوام الناس سے درخواست ہے کہ یہ ایپلیکیشن صرف انتخابات تک ہی محدود رکھے
ایک تبصرہ شائع کریں