اسلام آباد: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے حماس رہنماء ڈاکٹر ناجی زہیر کی ملاقات
حماس رہنماء کی وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ کی رہائش گاہ آمد
غزہ کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔
اسرائیل نے ظلم و بربریت کے ریکارڈ توڑ دئے۔ حماس رہنماء
رابطہ عالم اسلامی کے اجلاس کے موقع پر مولانا فضل الرحمان کی جانب سے فلسطینی بھائیوں بارے دو ٹوک موقف اختیار کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ڈاکٹر ناجی زہیر
ہر موقع پر فلسطین پر ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاج کرتے رہیں گے۔ مولانا فضل الرحمان
ایک تبصرہ شائع کریں