جمعیتہ علماء اسلام بلوچستان ضلعی امراء و نظماء کا اجلاس 9 مارچ کو طلب
اطلاعاً عرض ہے کہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر حضرت مولانا عبد الواسع صاحب مدظلہ نے تمام اضلاع کے امراء اور نظماء کا نمائندہ اجلاس 9 مارچ بروز ہفتہ بوقت صبح 11:00 بجے صوبائی سیکرٹریٹ چمن ہاؤسنگ سکیم نزد جی او آر کالونی طلب کیا ہے۔
لہذا بروقت شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔
ایجنڈا
آٹھ فروری کے انتخابات کا جائزہ
اضلاع کی تحریری اور زبانی رپورٹس۔
دیگر امور باجازت امیر صاحب
نوٹ: اضلاع کی پیش کردہ رپورٹس کو عید کے بعد صوبائی مجلس عمومی کے اجلاس میں بھی پیش کیا جائے گا۔
جزاک اللہ
والسلام
جاری کرده
سید محمود شاه
ناظم عمومی جمعیت علماء اسلام بلوچستان
ایک تبصرہ شائع کریں