‏لاہور: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا جے یو آئی پنجاب کے جنرل کونسل سے خطاب


‏لاہور: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا جے یو آئی پنجاب کے جنرل کونسل سے خطاب 


ہمیں اخلاقی اور فکری بنیاد پر ایک قوم رہنے دو ہمیں جبر کی بنیاد پر ایک قوم نہیں بنایا جاسکتا، مولانا فضل الرحمان 

اسٹیبلشمنٹ سن لے یہ فضل الرحمن کی بھی آواز ہے اور ہماری جماعت کی بھی آواز ہے، مولانا فضل الرحمان 

ہم ایک ادارے کی بالادستی کو تسلیم نہیں کرتے، اپنی حدود میں رہو، مولانا فضل الرحمان 

گاؤں گاؤں اور دیہات میں جاکر لوگوں کو اپنے پسندیدہ لوگوں کو ووٹ دینے پر مجبور کیا جاتا ہے، مولانا فضل الرحمان 

میری جماعت کو کہا جاتا ہے کہ فلاں امیدوار کو ہمارے حق میں بٹھاؤ، مولانا فضل الرحمان 

ہمارے امیدواروں سے پیسے مانگے جاتے ہیں اگر ہم نے ثبوت پیش کئے تو آپ کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں بچے گی، مولانا فضل الرحمان 

خدانخواستہ میں اس ملک کو بنگال کے حالات کی طرف جاتا دیکھ رہا ہوں، مولانا فضل الرحمان 

پارلیمنٹ کی حیثیت ایک نمائشی ادارے کی ہے، مولانا فضل الرحمان 

جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہا ہے،مولانا فضل الرحمان 

ہم جمہوریت کو کفر قرار دینے والوں سے ہم لڑرہے ہیں لیکن ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان 

اگر دھاندلیوں سے پارلیمنٹ بنتی رہے گی تو پارلیمنٹ اپنی اہمیت کھو بیٹھے گی، مولانا فضل الرحمان 

ہم نے جمہوریت کے مفہوم کا تعین اکابر علماء کرام کے مشورے سے کیا ہے، مولانا فضل الرحمان 

ہمیں جمہوریت کے مطابق تسلسل سے چلنے کیوں نہیں دیا جارہا، مولانا فضل الرحمان 

چیف جسٹس نے اپنے فیصلے میں جو کچھ کہا ہے وہ بدنیتی پر مبنی ہے،مولانا فضل الرحمان 

قرآن و سنت کی وہ تعبیرات جو مغرب کے لیے قابل قبول ہوں اس کا سہارا لیا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان 

مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کو خطوط لکھ کر آراء لینا بدنیتی پر مبنی ہے، مولانا فضل الرحمان 

پارلیمنٹ اپنی مرضی سے لایا جارہا ہے تاکہ پارلیمنٹ مغرب کے مفادات کا تحفظ کرے، مولانا فضل الرحمان 

حکمرانوں سے توقع مت رکھیں یہ اپنے مرنے سے پہلے اپنی غیرت دفن کرچکے ہیں، مولانا فضل الرحمان 

امریکا افغانستان اور فلسطین میں اپنے کردار کے بعد کس منہ سے انسانی حقوق کی بات کرتا ہے، مولانا فضل الرحمان 

امریکا کو معلوم ہے کہ یہی لوگ ہمارے لیے مشکل پیدا کرسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان 

ہم صرف پارلیمنٹ میں نہیں پارلیمنٹ سے باہر بھی مشکلات پیدا کرسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان 

ہمارا منشور ہے کہ ہم محکوم لوگوں کی آواز بنتے ہیں، مولانا فضل الرحمان 

میں نے شہباز شریف سے کہا کہ اپوزیشن میں آ جاؤ کہیں ہماری تحریک کا نشانہ آپ نہ بن جائیں، مولانا فضل الرحمان 

ہمارے ساتھ دھاندلی سیاسی جماعتوں نے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ نے کی ہے، مولانا فضل الرحمان 

بہت سی پارٹیوں کو میدان کی جلدی ہے لیکن آپ کو پتہ ہے کہ میدان ہمارا ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان 



1/Post a Comment/Comments

  1. جے یو ائی ٹیم سوات بلا شبہ خراج تحسین کی مستحق ہے کہ حضرت قائد محترم کی ہر تقریر کو تحریر کی شکل دیکر استفادہ عام کے لئے پہش کرتے ہیں
    حافظ محمد ابوبکر چوہدری ممبر مرکزی جنرل کونسل جے یو ائی پاکستان و سابق ڈپٹی سیکرٹری جنرل پنجاب

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں