جے یو آئی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری سے مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری کی ملاقات
ملاقات میں ملک بھر کی تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال
ملاقات میں عوامی اسمبلی کے عنوان سے ہونے والے جلسوں کے شیڈول اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا
جمعیت علماء اسلام عوامی اسمبلیوں کی طرف جاکر عوام سے فیصلہ لے گی۔ مولانا عبدالغفور حیدری
قرضے لیکر اثاثے بیچ کر بجٹ بناتے ہیں لیکن پھر بھی ملک نہیں چل رہا ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
قوم کو مایوسی سے نکالنے کیلئے جمعیت علماء اسلام کو میدان میں نکلنا ہوگا۔ مولانا عبدالغفور حیدری
جمعیت علماء اسلام ملک بھر میں عوامی اسمبلی کے نام سے جلسے کریگی۔ محمد اسلم غوری
اس وقت سب کی نظریں مولانا فضل الرحمٰن پر ہے۔ محمد اسلم غوری
جمعیت علماء اسلام جمہوریت پر شب خون مارنے والوں کے خلاف اپنی جہدوجہد جاری رکھے گی۔ محمد اسلم غوری
ملاقات میں جے یو آئی لاہور کے رہنما قاری افضل خان ودیگر موجود تھے۔
ایک تبصرہ شائع کریں