جمعیت علماء اسلام نے سینٹ میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا تقرر کردیا
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کی مشاورت سے مولانا عبدالغفور حیدری نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
سینیٹ میں جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ نوٹیفکیشن
ڈپٹی پارلیمانی لیڈر بیرسٹر کامران مرتضیٰ ہونگے۔ نوٹیفکیشن
مولانا عبدالغفور حیدری نے تقرریوں سے متعلق چیئرمین سینٹ یوسف رضاء گیلانی کو بھی آگاہ کردیا
جاری کردہ
مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
ماشاءاللہ
جواب دیںحذف کریںالحمد للهسبحان اللهماشاءاللہ
جواب دیںحذف کریںایک تبصرہ شائع کریں