جمعیۃ علماء اسلام سندھ کی جانب سے متاثرین غزہ کیلئے افطاری کا اہتمام
جے یوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے احکامات پر فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی
علامہ راشد محمود سومرو کی کوششوں سے 16 سو گھرانوں کیلئے انتظامات
جے یوآئی سندھ کی جانب سے 6 دنوں تک 1600 گھرانوں کو کھانا فراہم کیا جائے گا
جےیوآئی کی جانب سے والنٹیئرز متاثرین کے کیمپوں میں کھانا فراہم کررہے ہیں۔
کوشش کررہے ہیں کہ اہل غزہ کی تکالیف کو کم سے کم کرسکیں ۔ علامہ راشد سومرو
امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلئے آگے بڑھے ۔ جےیوآئی سندھ
جاری کردہ : میڈیا سیل جے یوآئی سندھ
جمیعت علمائے اسلام کے ذریعے سے اگر فلسطین فنڈ میں عطیہ جمع کرانا ھو تو کہاں رابطہ کریں ؟
جواب دیںحذف کریںصوبائی جماعتوں سے رابطہ کیجیے
حذف کریںشاباش۔
حذف کریںاللہ جزاۓ خیر عطاء فرمائے
ایک تبصرہ شائع کریں