سابق وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسعد محمود صاحب کا ضلع ٹانک میں حالیہ بارشوں کیوجہ سے سیلابی صورتحال بارے اہم بیان
مصیبت کی اس گھڑی میں سیلاب سے متاثرہ اپنے بھائیوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ سابق وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسعد محمود
متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کو تیار ہیں۔ مفتی اسعد محمود
جمعیت علماء اسلام ٹانک کے کارکنوں اور بالخصوص انصار کے رضاکاروں سے متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن تعاون کی اپیل
ٹانک وادی سہیلی خوڑ میں پک اپ ڈاٹسن ڈوبنے کے واقعہ پر گہری دکھ و افسوس ہوا غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دکھ کی اس گھڑی میں برابر شریک ہیں
اس آزمائش میں ہم نے اللہ تعالیٰ سے رجوع کرنا ہے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگنی ہے، مولانا اسعد محمود
اللہ تعالیٰ ہمیں اس مشکل آزمائش سے نکالے اور قوم کی خدمت کرنے کی توفیق دے، مولانا اسعد محمود
ضلع ٹانک میں حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب سے ہونے والے مالی تباہیوں کا ازالہ اگرچہ حکومت وقت کی ذمہ داری ہے تاہم مصیبت اور پریشانی کے اس گھڑی میں اپنے بھائیوں کو ہرگز اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ مولانا اسعد محمود
ایک تبصرہ شائع کریں