ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر عزیز کا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے بیان پر ردعمل


ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر عزیز کا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے بیان پر ردعمل 


گورنر پنجاب مولانا فضل الرحمن کو مشورہ دینے کے بجائے اپنی پارٹی قیادت سے پوچھیں کہ الیکشن کتنے میں خریدا؟ حافظ غضنفر عزیز

جس پارلیمنٹ میں مسائل رکھنے کی بات کی جارہی ہے وہ عوام کے بجائے اسٹیبلشمنٹ کی نمائندہ ہے۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب

 جے یو آئی نہیں بلکہ ایوان صدر اور سندھ و بلوچستان کے خریدار ملک اور جمہوریت کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب

گورنر پنجاب بلیک میلنگ سے حاصل کیا ہوا عہدہ انجوائے کریں شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نا پھینکیں۔ حافظ غضنفر عزیز

مولانا فضل الرحمن ملک اور جمہوریت کے لیے جدوجہد کررہے ہیں اقتدار کے لیے نہیں۔ حافظ غضنفر عزیز


جاری کردہ

میڈیا سیل جے یو آئی پنجاب


0/Post a Comment/Comments