بدامنی اور لا قانونیت کیخلاف جے یو آئی سکھر کا 22 گھنٹوں سے احتجاجی دھرنا سکھر میں جاری


بدامنی اور لا قانونیت کیخلاف جے یو آئی سکھر کا 22 گھنٹوں سے احتجاجی دھرنا سکھر میں جاری

پپلز پارٹی کی وڈیرہ شاہی کے ایماء پر سندھ پولیس کی جانب سے جمعیۃ علماء اسلام کے کارکنان پر من گھڑت مقدمات

 سکھر ریجن میں بدامنی کیخلاف کے خلاف پنوعاقل سٹی تھانہ پر جےیوآئی کارکنان کا احتجاج جاری

جمعیۃ علماء اسلام کے کارکنان نے گزشتہ 22 گھنٹوں سے سری تھانے پر دھرنا دے رکھا ہے

سندھ پولیس بدامنی روکنے کی بجائے اسے فروغ دے رہی ہے۔ مولانا صالح اندھڑ 

جمعیۃ علماء اسلام کے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے۔ مولانا صالح اندھڑ

واضح ثبوت موجود ہیں کہ پولیس جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی کررہی ہے۔ مولانا صالح اندھڑ

سکھر ریجن کے حالات خراب کرنے میں وڈیرہ شاہی اور پولیس پشت پناہی کررہی ہے۔ جے یو آئی ضلع سکھر کے امیر مولانا محمد صالح اندھڑ کا خطاب

جے یو آئی ضلع سکھر کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالحمید مہر ، میر مبین خان بلو دیگر کارکنان احتجاجی دھرنے میں شریک

جاری کردہ: سمیع الحق سواتی

ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جے یوآئی سندھ


0/Post a Comment/Comments