مولانا عبدالغفور حیدری کی خضدار دھماکے میں مولانا صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس


جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری کی خضدار دھماکے میں مولانا صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس

بلوچستان میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حالات خراب کیا جارہا ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا صدیق مینگل ایک بے ضرر انسان تھے نہ کسی کے ساتھ دشمنی تھی۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا صدیق مینگل کی شہادت کا سن کر دل رنجیدہ ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

ہم اپنے ایک سچے اور نظریاتی ورکر سے محروم ہوگئے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

صوبائی حکومت کی کارکردگی کی قلعہ کھل گئی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری 

مجرموں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ مولانا عبدالغفور حیدری 

اللہ پاک شہید مولانا صدیق مینگل کی کامل مغفرت فرمائے اور باقی زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے۔ مولانا عبدالغفور حیدری 


جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان


3/Post a Comment/Comments

ایک تبصرہ شائع کریں