پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لئے جے یو آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس
جے یو آئی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس کنوینر سنیٹر کامران مرتضیٰ کی صدارت میں ہوا۔ اسلم غوری
اجلاس میں مولانا لطف الرحمان ، محمد اسلم غوری ، مولانا امجد خان اور مفتی فضل غفور شریک ہوئے۔ ترجمان جےیوآئی
اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور و خوض ہوا، ترجمان جےیوآئی
اجلاس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لئے طریقہ کار پر بات ہوئی۔ اسلم غوری
اجلاس میں دونوں جماعتوں کے درمیان باہمی روابط کو خوش آئند قرار دیا گیا۔ ترجمان جے یوآئی
کمیٹی اجلاس کی تجاویز جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ان کی وطن واپسی پر پیش کرے گی۔ اسلم غوری
جاری کردہ۔ مرکزی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
ایک تبصرہ شائع کریں