سپریم کورٹ مبارک ثانی کیس میں قادیانیت کی سہولت کاری کا کردار ادا کررہی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
جے یو آئی اس فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
موجودہ چیف جسٹس اس سے پہلے بھی متنازعہ فیصلے صادر کرتی رہی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
اس فیصلے سے ملک بھر میں ہیجان اور تشویش پیدا ہوئی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
یہ فیصلہ آئین قانون اور شریعت کے منافی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
جمعہ کے روز ملک بھر اور بالخصوص جے یو آئی کے کارکن ضلعی ہیڈکوارٹرز ، پریس کلب اور سڑکوں پر نکلیں اور اس فیصلے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کریں۔ مولانا عبدالغفور حیدری
علماء اور خطیب جمعے کے خطبات میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف مذمتی قراردادیں پیش کریں۔ مولانا عبدالغفور حیدری
ہم اس فیصلے کو جوتی کو نوک پر رکھتے ہیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری
مسلمان ہر چیز پر کمپرومائز کرسکتے ہیں لیکن ختم نبوت پر کوئی کمپرومائز نہیں کرسکتے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
یہ بہت بڑا جرم اور زیادتی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
قاضی فائز عیسیٰ نے قانون کی دھجیاں بکھیری ہے اور قادیانیوں کو آئینی حیثیت دلانے کی کوشش کی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
جاری کردہ مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
قاضی فائز عیسیٰ نے قانون کی دھجیاں بکھیری ہے. جے یوآئی نے مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے خلاف جمعہ کے روز ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا. #JuiUpdates
Posted by JUI Digital Media Cell KP on Wednesday, July 24, 2024
ایک تبصرہ شائع کریں