جمعیت علماء اسلام اسماعیل ہنیہ کے خاندان اور فلسطینیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ مولانا فضل الرحمان
اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے فلسطین کی آزادی کی تحریک ختم نہیں ہوں گی۔ مولانا فضل الرحمان
اسماعیل ہنیہ سے جب ملاقات ہوئی وہ شہادت کے جزبہ سے سرشار تھے۔ مولانا فضل الرحمان
اسماعیل ہنیہ اور ان کے خاندان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ مولانا فضل الرحمان
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ان کی خدمات کے اعتراف میں آج قومی اسمبلی، سینیٹ، خیبرپختونخوا خواہ اور بلوچستان اسمبلی کے اجلاسات میں قراردادیں پیش کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان کی شیخ اسماعیل ہنیہ کے بلندئی درجات کیلئے پاکستان کی پوری قوم اور خاص کر ملک بھر کے تمام مدارس مساجد اور گھروں میں قرآن خوانی کرنے کی اپیل۔
مولانا فضل الرحمن نے بروز جمعہ ملک بھر میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر احتجاج کی کال دے دی۔
ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور شیخ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بھرپور مظاہرے کئے جائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان
جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
ایک تبصرہ شائع کریں