مبارک ثانی کیس کے حوالے سے مولانا عبدالغفور حیدری کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب


مبارک ثانی کیس کے حوالے سے جے یو آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب 

میں ذوالفقار علی بھٹو کو شہید کہتا ہوں کیونکہ انہوں نے قادیانیوں کو آئینی طور پر کافر قرار دے دیا۔ مولانا عبدالغفور حیدری

ناموس رسالت کے قانون میں ترمیم کے خلاف ہم نے احتجاج کیا قانون حرکت میں نہیں آیا اور ایک گورنر کا قتل ہوا۔ مولانا عبدالغفور حیدری

اس پارلیمنٹ کو مقننہ کہا جاتا ہے قانون ساز ادارہ ہے ججز قوم کو بتائیں کہ وہ کیسے آئین میں ترمیم کرسکتے ہیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری

میں ایسے فیصلے کو جوتی کی نوک پر رکھتا ہوں۔ مولانا عبدالغفور حیدری 

ججز آنکھیں بند کرکے فیصلے صادر کرتے ہیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری

اس رائے کو پارلیمنٹ کے توسط سے مسترد کرنا چائیے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

یہ حساس مسئلہ ہے اس سے مسائل بہت زیادہ ہوں گے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

ناموس رسالت کے مسئلے پر پورے ملک سے لوگ سڑکوں پر نکلیں گے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

پارلیمنٹ عوامی ادارہ ہے اس کے فیصلے کا احترام کرنا چائیے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

یہ فیصلہ آئین قانون اور شریعت کے خلاف ہے۔ مولانا عبد الغفور حیدری

اس فیصلے پر ڈٹے رہنا نقصان کا باعث ہوگا۔ مولانا عبد الغفور حیدری


0/Post a Comment/Comments