جمعیۃ علماء اسلام صوبہ بلوچستان کے مجلس عاملہ کا اعلان کردیا گیا
الحمد للہ مورخہ 24 ستمبر 2024 بروز منگل مرکزی کنوینر مولانا عطاء الحق درویش کے زیر نگرانی جمعیۃ علماء اسلام بلوچستان کے امیر مولانا عبد الواسع صاحب اور ناظم عمومی سید محمود شاہ صاحب کا انتخابی عمل دستور کے مطابق پایہ تکمیل کو پہنچا، بعد ازاں نو منتخب صوبائی امیر و ناظم عمومی نے جمعیۃ علماء اسلام کے دستور کے دفعہ 9 شق 5 کے مطابق باہمی مشاورت سے درج ذیل مجلس عاملہ تشکیل دے دیا
نام عہدہ پتہ
شیخ الحدیث مولانا فیض محمد صاحب سرپرست خضدار
شیخ الحدیث مولانا حافظ حسین احمد شرودی صاحب سرپرست کوئٹہ
شیخ الحدیث حافظ محمد یوسف صاحب سرپرست چمن
مولانا کمال الدین صاحب نائب امیر اول پشین
مولانا محمد سرور صاحب نائب امیر دوم موسی خیل
مولانا حاجی منظور مینگل صاحب ناظم اول نوشکی
میر یونس عزیز زہری صاحب ناظم دوم خضدار
محمد نواز خان کاکڑ صاحب ناظم سوم قلعہ عبد الله
میر حسن ساسولی صاحب ناظم چهارم جعفر آباد
دلاور خان کاکڑ صاحب ناظم اطلاعات و نشریات زیارت
غوث اللہ صاحب ناظم مالیات چمن
دین محمد سیگئی صاحب سالار گلستان
مولانا خالد ولید سیفی صاحب کوآڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل تربت
جار کردہ:
مولانا عبد الواسع صاحب
امیر جمعیۃ علماء اسلام بلوچستان
سید محمود شاه صاحب
ناظم عمومی جمعیۃ علماء اسلام بلوچستان
ایک تبصرہ شائع کریں