جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کے مجلس عاملہ کا اعلان کردیا گیا
جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کی مجلس عمومی کا دستوری اجلاس مورخہ 26 ستمبر 2024 بمطابق 22 ربیع الاول 1446ھ بروز جمعرات بمقام جامعہ حمادیہ مظہر العلوم منزل گاہ سکھر میں منعقد ہوا، جس میں اراکین مجلس عمومی صوبہ سندھ نے آئندہ پانچ سال کیلئے اتفاق رائے سے بلا مقابلہ ولی کامل بقیۃ السلف حضرت مولانا سائیں عبد القیوم ہالیجوی صاحب مدظلہ العالی کو امیر اور احقر راشد محمود سومرو عفی عنہ کو ناظم عمومی منتخب کیا۔ مورخہ 16 اکتوبر 2024 ع بمطابق 12 ربیع الثانی 1446ھ بروز بدھ صوبائی امیر محترم مدظلہ سے نئی صوبائی عاملہ کے بارے میں مشاورت کی، صوبائی امیر محترم مدظلہ اور ناظم عمومی کی باہمی مشاورت سے آئندہ پانچ سال کیلئے درج ذیل صوبائی عاملہ مقرر کی گئی ہے۔
عہدہ نام
سرپرست اعلیٰ حضرت مولانا عبد القیوم نعمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
سرپرست دوم حضرت مولانا میر محمد میرک صاحب دامت برکاتہم العالیہ
سرپرست سوم حضرت مولانا منظور احمد سومرو صاحب دامت برکاتہم العالیہ
سرپرست چہارم حضرت مولانا عبد الکریم عابد صاحب دامت برکاتہم العالیہ
امير حضرت اقدس مولانا سائیں عبد القیوم ہالیجوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
نائب امیر اول حضرت مولانا سائیں محمد صالح الحداد صاحب دامت برکاتہم العالیہ
نائب امیر دوم حضرت مولانا سائیں سید سراج احمد امروٹی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
نائب امیر سوم حضرت مولانا عبد المجیب قریشی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
نائب امیر چہارم جناب قاری محمد عثمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
ناظم عمومی مولانا راشد خالد محمود سومرو صاحب دامت برکاتہم العالیہ
ناظم اول مولانا محمد صالح انڈھڑ صاحب
ناظم دوم جناب حاجی عبد المالک ٹالپور صاحب
ناظم سوم جناب مولانا محمد رمضان پھلپوٹو صاحب
ناظم چہارم جناب مولانا محمد اسحاق لغاری صاحب
ناظم نشرواشاعت جناب ڈاکٹر عبد الغنی انصاری صاحب
نائب ناظم نشرواشاعت جناب مولانا سمیع الحق سواتی صاحب
ناظم مالیات جناب مولانا محمد غیاث صاحب
نائب ناظم مالیات مولا نا فتح محمد مہیری صاحب
سالار جناب محترم سلیم احمد سندھی صاحب
ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جناب محمد حسین آصفی صاحب
ناظم دفتر جناب مولانا عبد الحمید مہر صاحب
صدر لایرز فورم ایڈووکیٹ سرور بلیدی صاحب
صدر بزنس فورم جناب حاجی رفیق احمد سومرو صاحب
چیئرمین مجلس فقہی جناب محمد ادریس سومرو صاحب
صدر مجلس مبلغین جناب مولانا عبد الجبار حیدری صاحب
ایک تبصرہ شائع کریں