جمعیۃ علماء اسلام کے ترجمان محمد اسلم غوری کا اے آر وائی نیوز کو اہم ترین انٹرویو
ترجمان جےیوآئی نے چھبسویں آئینی ترمیم کے معاملے پر کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا
ہم نے حکومت کو کہا تھا کہ جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس نامزد کریں، ترجمان جےیوآئی
ہم نے کہا تھا کہ جسٹس منصور کو نہ چھیڑا جائے اور حکومت نے تسلیم کیا تھا، جےیوآئی
اب کمیٹی میں جاکر سب کیوں بدل گئے، ان کی کیا مجبوریاں تھیں، یہ ان سے پوچھیں، ترجمان جےیوآئی
یہ پھر جب موقع آئے گا تو ہم حکومتی اتحادیوں سے پوچھیں گے، ترجمان جےیوآئی اسلم غوری
دوبارہ ایسا موقع آیا تو پوچھیں گے کہ آپ نے جو کہا تھا وہ نہیں ہوا، ترجمان جےیوآئی
ہمارے ساتھ صرف پیپلز پارٹی نہیں بلکہ دوسری حکومتی جماعت نے بھی کہا تھا ٹھیک ہے، جےیوآئی
پی ٹی آئی کو فائنل مسودے میں 4 چیزوں پر اعتراض تھا جن میں سے 2 ہم نے نکلوا دیں، ترجمان جےیوآئی
باقی دو اعتراض پینل اور ججوں کی تقرری کا تھا لیکن ہم سب کچھ اپنا تو نہیں منوا سکتے تھے، اسلم غوری
ہم نے پھر بھی اتنا کچھ حکومتی مسودے میں سے نکالا ہے کہ آپ تصور بھی نہیں کرسکتے، جےیوآئی
فوجی عدالتیں، ججز کی عمر اور ہائیکورٹ کے ججز کو جہاں چاہیں ٹرانسفر کرنے کے اختیارات کو روکا، اسلم غوری
سب سے بڑی چیز یہ کر رہے تھے کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کو پارلیمنٹ ختم کرسکتی ہے، جےیوآئی
اس ترمیم کا تو ہمیں فائیدہ ہونا تھا اور مخصوص سیٹیں ملنی تھیں لیکن ہم نے اس کو بھی نکلوایا، جےیوآئی
ہم نے کہا اس سے تو پارلیمان میں جو ہوگا وہ سپریم کورٹ کو انگلیوں پر نچائے گا، جےیوآئی
ایک چیز تو ہم نے عین ترمیم کے وقت پارلیمنٹ کے اندر تبدیل کروایا، ترجمان جےیوآئی
جو ترمیم آخری وقت تبدیل کروائی وہ آئینی بنچ کی سربراہی سے متعلق تھی، اسلم غوری
کیا اس ترمیم میں حکومت چاہتی تھی کہ آئینی بنچ ان کی مرضی کا بنے، سوال
بس چھوڑیں اس کو آگے چلیں، ترجمان جےیوآئی اسلم غوری
مجھ سے ایسی باتیں نہ نکلوائیں جو نہیں کرنا چاہتا، ہم نے ان سے پی ڈی ایم دور کی بھی کچھ باتیں کیں، اسلم غوری
جاتی امراٰ میٹنگ میں حکومت نے کہا کہ اگر آپ ہمارے ساتھ نہیں چلتے تو پھر ہمیں اپنا مسودہ لانا پڑےگا، اسلم غوری
حکومت کا موقف تھا کہ کے پی اور بلوچستان کے حالات کی وجہ سے فوج کو ذیادہ اختیارات دیں، جےیوآئی
ہم نے کہا اس سے پہلے بھی یہ کئی دفعہ ہوا لیکن رزلٹ نہیں آئے، ترجمان جےیوآئی
ہم نے کہا اداروں کو اتنا مضبوط بنائیں کہ ملک میں جمہوریت باقی رہ گئی ہے، جےیوآئی
آخری رات حکومت نے کہا ہم نے اجلاس بلایا ہوا ہے تو ہم نے کہا ہماری مشاورت سے تو نہیں بلایا، جےیوآئی
اس رات یہ صورتحال بن گئی تھی کہ حکومت کابینہ میں اپنا اصلی مسودہ پیش کررہی تھی، اسلم غوری
ہم اس لیے ترمیم پر راضی ہوئے کہ بڑے نقصان سے بچنے کے لیے چھوٹا نقصان برداشت کیا، جےیوآئی
اگر حکومتی مسودہ پاس ہو جاتا تو پھر ہم احتجاج کررہے ہوتے اور وہی فوجی عدالتیں ہوتیں، جےیوآئی
جو آج شور مچا رہے ہیں تو پھر وہی فوجی عدالتوں میں ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوتے، جےیوآئی
شور مچانے والوں کو تو ہمارا شکر گزار ہونا چاہیے، 70 سالوں سے جےیوآئی کا تو کوئی بندہ عدالت میں کھڑا نہیں ہوا، ترجمان
ہم بالکل حکومت میں نہیں جارہے، یہ خبریں وہ پھیلا رہے ہیں جو جےیوآئی سے خوش نہیں، اسلم غوری
واضح کر دوں کہ اس وقت اگر ہمیں کوئی صدر پاکستان کا عہدہ بھی دے تو ہمیں قبول نہیں، ترجمان جےیوآئی
جب مولانا کے پاس نمبرز ہوں گے تو بہت کچھ ہو جائے گا، اسلم غوری
جمعیت علماٗ اسلام کےترجمان محمد اسلم غوری کا اےاروائی نیوز کو اہم ترین انٹرویو ترجمان جےیوائی نےچھبسویں ائینی ترمیم کےمعاملےپرکئی رازوں سےپردہ اٹھادیا ہم نےحکومت کو کہاتھا کہ جسٹس منصورکو ہی چیف جسٹس نامزد کریں، ترجمان جےیوائی ہم نےکہا تھا کہ جسٹس منصور کو نہ چھیڑا جایا اورحکومت نےتسلیم کیاتھا، جےیوائی اب کمیٹی میں جاکر سب کیوں بدل گئے،انکی کیا مجبوریاں تھیں،یہ ان سےپوچھیں، ترجمان جےیوائی یہ پھر جب موقع ائےگا توہم حکومتی اتحادیوں سےپوچھیں گے، ترجمان جےیوائی اسلم غوری دوبارہ ایسا موقع ایا تو پوچھیں گےکہ اپ نےجو کہا تھا وہ نہیں ہوا، ترجمان جےیوائی ہمارے ساتھ صرف پیپلزپارٹی نہیں بلکہ دوسری حکومتی جماعت نےبھی کہا تھا ٹھیک ہے، جےیوائی پی ٹی ائی کوفائنل مسودےمیں4چیزوں پراعتراض تھا جن میں سے2ہم نےنکلوا دیں، ترجمان جےیوائی باقی دواعتراض پینل اورججوں کی تقرری کاتھا لیکن ہم سب کچھ اپنا تونہیں منواسکتےتھے، اسلم غوری ہم نےپھر بھی اتنا کچھ حکومتی مسودےمیں سےنکالا ہے کہ اپ تصوربھی نہیں کرسکتے، جےیوائی فوجی عدالتیں،ججزکی عمراورہائیکورٹ کےججزکوجہاں چاہیں ٹرانسفرکرنےکےاختیارات کو روکا، اسلم غوری سب سےبڑی چیز یہ کررہےتھےکہ سپریم کورٹ کےفیصلوں کو پارلیمنٹ ختم کرسکتی ہے، جےیوائی اس ترمیم کا توہمیں فائندہ ہونا تھا اورمخصوص سیٹیں ملنی تھیں لیکن ہم نےاسکوبھی نکلوایا، جےیوائی ہم نےکہااس سےتوپارلیمان میں جوہوگا وہ سپریم کورٹ کو انگلیوں پر نچائےگا، جےیوائی ایک چیز توہم نےعین ترمیم کےوقت پارلیمنٹ کےاندرتبدیل کروایا، ترجمان جےیوائی جو ترمیم اخری وقت تبدیل کروائی وہ ائینی بنچ کی سربراہی سےمتعلق تھی، اسلم غوری کیا اس ترمیم میں حکومت چاہتی تھی کہ ائینی بنچ انکی مرضی کا بنے، سوال بس چھوڑیں اس کو اگے چلیں، ترجمان جےیوائی اسلم غوری مجھ سے ایسی باتیں نہ نکلوائیں جو نہیں کرناچاہتا،ہم نےان سے پی ڈی ایم دورکی بھی کچھ باتیں کیں، اسلم غوری جاتی امراٰ میٹنگ میں حکومت نےکہا کہ اگراپ ہمارےساتھ نہیں چلتےتوپھرہمیں اپنا مسودہ لانا پڑےگا، اسلم غوری حکومت کا موقف تھا کہ کےپی اوربلوچستان کےحالات کی وجہ سےفوج کو ذیادہ اختیارات دیں، جےیوائی ہم نےکہا اس سےپہلے بھی یہ کئی دفعہ ہوا لیکن رزلٹ نہیں ائے، ترجمان جےیوائی ہم نےکہا اداروں کو اتنا مضبوط بنائیں کہ ملک میں جمہوریت باقی رہ گئی ہے، جےیوائی اخری رات حکومت نےکہا ہم نےاجلاس بلایا ہوا ہےتوہم نےکہا ہماری مشاورت سےتونہیں بلایا، جےیوائی اس رات یہ صورتحال بن گئی تھی کہ حکومت کابینہ میں اپنا اصلی مسودہ پیش کررہی تھی، اسلم غوری ہم اس لیےترمیم پر راضی ہوئے کہ بڑے نقصان سےبچنےکےلیےچھوٹا نقصان برداشت کیا، جےیوائی اگر حکومتی مسودہ پاس ہوجاتا تو پھرہم احتجاج کررہےہوتے اوروہی فوجی عدالتیں ہوتیں، جےیوائی جو اج شور مچارہےہیں تو پھر وہی فوجی عدالتوں میں ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوتے، جےیوائی شور مچانےوالوں کو تو ہمارا شکر گزار ہونا چاہیے،70سالوں سےجےیوائی کا تو کوئی بندہ عدالت میں کھڑا نہیں ہوا، ترجمان ہم بالکل حکومت میں نہیں جارہے،یہ خبریں وہ پھیلارہےہیں جوجےیوائی سےخوش نہیں، اسلم غوری واضح کردوں کہ اسوقت اگر ہمیں کوئی صدرپاکستان کا عہدہ بھی دےتوہمیں قبول نہیں، ترجمان جےیوائی جب مولانا کےپاس نمبرز ہوں گے تو بہت کچھ ہوجائےگا، اسلم غوری
Posted by Aslam Ghauri JUI on Thursday, October 24, 2024
ایک تبصرہ شائع کریں