مرکزی مجلس عاملہ جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

بتاریخ 29 ستمبر 2024 بمطابق 24 ربیع الاول 1446ھ کو الحمد للہ مرکزی ناظم انتخابات کی زیر نگرانی جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کا انتخابی عمل دستوری تقاضوں کے مطابق پایہ تکمیل کو پہنچا۔

لہذا دستور کی دفعہ نمبر 9 ذیلی شق نمبر 5 کے تحت آئندہ پانچ سالہ مدت کے لئے درج ذیل حضرات کو مرکزی مجلس عاملہ کا رکن نامزد کیا گیا ہے

مرکزی امیر 
مرکزی ناظم عمومی 

حضرت مولانا قمر الدین صاحب     سر پرست اعلی    خطیب جامع مسجد فاروقی کتب خانه، مدرسہ عربیہ اسلامیہ خضدار

حضرت مولانا ابو الفتح محمد یوسف صاحب    سرپرست     دار المعلوم عثمانیہ ، گلشن اقبال، رحیم یار خان۔

حضرت مولانا صاحبزادہ خلیل احمد صاحب     نائب امیر اول      خانقاہ سراجیہ ، کندیاں شریف، ضلع میانوالی، پنجاب

حضرت مولانا غلام قادر صاحب     نائب امیر دوم     جامعہ قاسم العلوم، حب ، بلوچستان (بھوانی)

حضرت مولانا عبد القیوم ہالیجوی صاحب     نائب امیر سوم     خانقاه ہالیجوی شریف، تحصیل پنوں عاقل، ضلع سکھر

حضرت مولانا فضل علی حقانی صاحب     نائب امیر چهارم     ژوبی، تحصیل ٹوپی، ضلع صوابی، خیبر پختو نخواہ

الحاج اکرم خان درانی صاحب     ناظم اول     ہاؤس نمبر 55 ، سٹریٹ 5، فیز 2، حیات آباد، پشاور ، خیبر پختو نخواہ

حضرت مولانا محمد امجد خان صاحب     ناظم دوم     جامعہ رحمانیہ، عبد الکریم روڈ، قلعہ گوجر سنگھ ، لاہور

ملک سکندر خان ایڈوکیٹ صاحب     ناظم سوم     سکندر لاء چیمبر، سرکلر روڈ، کوئٹہ شہر

مولانا مفتی سعود افضل ہالیجوی صاحب     ناظم چهارم     جامعہ حمادیہ منزل گاہ، سکھر

جناب محمد اسلم غوری صاحب     ناظم اطلاعات و نشریات     910 فرید نادر، عبد اللہ ہارون روڈ، نزد: ہوٹل میٹرو پول، کراچی، 75530

مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب     ناظم مالیات     سلور ہاؤس، فلیٹ نمبر 908، ایف ٹین مرکز اسلام آباد

انجینئر عبد الرزاق عابد لاکھو صاحب     سالار     الجمعیۃ ہاؤس و گن، ضلع قمبر ، شہداء کوٹ، سندھ۔

جناب انجینئر ضیاء الرحمن صاحب      کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل     عبد الخیل ، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان


جاری کرده

مولانا فضل الرحمن

امیر جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

تاریخ : 02 اکتوبر 2024

0/Post a Comment/Comments