۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
14 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

جمعیت علماء اسلام نے سینٹ میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا تقرر کردیا

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۱۶ اپریل ۲۰۲۴

جمعیت علماء اسلام نے سینٹ میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا تقرر کردیا 

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کی مشاورت سے مولانا عبدالغفور حیدری نے نوٹیفکیشن جاری کردیا 

سینیٹ میں جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ نوٹیفکیشن 

ڈپٹی پارلیمانی لیڈر بیرسٹر کامران مرتضیٰ ہونگے۔ نوٹیفکیشن

مولانا عبدالغفور حیدری نے تقرریوں سے متعلق چیئرمین سینٹ یوسف رضاء گیلانی کو بھی آگاہ کردیا

جاری کردہ

مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے... پچھلی خبر مولانا اسعد محمود صاحب کا ضلع ٹانک میں...