۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
14 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

مفتی محمود رحمہ اللہ کے مختصر دورحکومت میں عظیم کارنامے قسط نمبر 14 خارجہ پالیسی

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۲۶ اگست ۲۰۲۳

مفتی محمود رحمہ اللہ کے مختصر دورحکومت میں عظیم کارنامے 

قسط نمبر 14

خارجہ پالیسی

بیرونی ممالک کے ساتھ تعلقات اور مراسم کے اختیارات اور معاہدات وغیرہ کا حق صرف مرکزی حکومتوں کو ہی حاصل ہوا کرتا ہے، لیکن مرکزی حکومت پورے ملک کی حمایت کے بغیر ایسے اختیارات سے فائدہ اٹھانے کی مجاز نہیں ہوتی۔ گزشتہ سال مرکزی حکومت نے خارجہ تعلقات میں کچھ تبدیلیاں کیں جن میں معاہدہ شملہ، شمالی ویت نام کی حکومت کو تسلیم کرنا، دولت مشترکہ سے علیحدگی، شمالی کوریا سے سفارتی تعلقات کی بحالی اور صدر بھٹو کا مسلم ممالک کا دورہ وغیرہ شامل ہے۔ تو صوبہ سرحد اور بلوچستان میں نیپ اور جمعیت کی حکومتیں برسر اقتدار تھیں۔ ان دونوں حکومتوں نے نہ صرف ان اقدامات کی زبانی حمایت کی تھی بلکہ اسمبلیوں میں ان کے حق میں قراردادیں بھی پاس کراوئی تھیں۔ جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ آزاد خارجہ پالیسی کی حمایت کی ہے جو سامراجی تسلط سے آزاد ہو اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ امن و آشتی اور بھائی چارہ کے تعلقات پر مبنی ہو، تاکہ ملک اقتصادی اور معاشی طور پر ترقی کرسکے۔ 

ماوخوذ: مفتی محمود کا دور حکومت (محمد فاروق قریشی)

ناقل : #سہیل_سہراب 

ممبر ٹیم جے یو آئی سوات

#TeamJuiSwat  


قسط نمبر1 

قسط نمبر 2 

قسط نمبر 3 

 قسط نمبر 4 

قسط نمبر 5 

قسط نمبر 6

قسط نمبر 7 

قسط نمبر 8 

قسط نمبر 9 

قسط نمبر 10 

قسط نمبر 11 

قسط نمبر 12 

قسط نمبر 13 

قسط نمبر14 

قسط نمبر15 

قسط نمبر16 

قسط نمبر17 

قسط نمبر18 


اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر مفتی محمود رحمہ اللہ کے مختصر دورحکومت میں... پچھلی خبر مفتی محمود رحمہ اللہ کے مختصر دورحکومت میں...