۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
26 September 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

بلوچستان صوبائی مجلس عمومی کا ہنگامی اجلاس 7 مارچ کوئٹہ میں طلب کیا ہے

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat • ۱۶ فروری ۲۰۲۴

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر مولانا عبدالواسیع صاحب نے اعلان کیا ہے کہ 6 مارچ کو پشین میں ایک جلسہ عام منعقد کیا جا رہا ہے جس سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب خطاب کریں گے اور 7 مارچ کو صوبائی مجلس عمومی کا اجلاس ہو گا جس سے قائد جمعیت خطاب کریں گے۔
نوٹ : فروری 25 کو ہونے والا صوبائی مجلس عمومی کا اجلاس  اب 7 مارچ کو منعقد ہوگا۔

جاری کردہ 

 مولانا سید آغا محمود شاہ

صوبائی جنرل سیکرٹری جےیوآئی بلوچستان

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سماء... پچھلی خبر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا مہر...