۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
12 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر عزیز کا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے بیان پر ردعمل

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۲۰ مئی ۲۰۲۴


ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر عزیز کا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے بیان پر ردعمل 

گورنر پنجاب مولانا فضل الرحمن کو مشورہ دینے کے بجائے اپنی پارٹی قیادت سے پوچھیں کہ الیکشن کتنے میں خریدا؟ حافظ غضنفر عزیز

جس پارلیمنٹ میں مسائل رکھنے کی بات کی جارہی ہے وہ عوام کے بجائے اسٹیبلشمنٹ کی نمائندہ ہے۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب

 جے یو آئی نہیں بلکہ ایوان صدر اور سندھ و بلوچستان کے خریدار ملک اور جمہوریت کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب

گورنر پنجاب بلیک میلنگ سے حاصل کیا ہوا عہدہ انجوائے کریں شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نا پھینکیں۔ حافظ غضنفر عزیز

مولانا فضل الرحمن ملک اور جمہوریت کے لیے جدوجہد کررہے ہیں اقتدار کے لیے نہیں۔ حافظ غضنفر عزیز

جاری کردہ

میڈیا سیل جے یو آئی پنجاب

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر مرکزی ناظم انتخابات مولانا عطاء الحق درویش نے... پچھلی خبر توجہ دلاو نوٹس۔ سینیٹر مولانا عطاء الرحمن