۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
13 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

جمعیۃ علماء اسلام سندھ کی جانب سے متاثرین غزہ کیلئے افطاری کا اہتمام

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۲ اپریل ۲۰۲۴

جمعیۃ علماء اسلام سندھ کی جانب سے متاثرین غزہ کیلئے افطاری کا اہتمام

جے یوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے احکامات پر فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی 

علامہ راشد محمود سومرو کی کوششوں سے 16 سو گھرانوں کیلئے انتظامات 

جے یوآئی سندھ کی جانب سے 6 دنوں تک 1600 گھرانوں کو کھانا فراہم کیا جائے گا

جےیوآئی کی جانب سے والنٹیئرز متاثرین کے کیمپوں میں کھانا فراہم کررہے ہیں۔ 

کوشش کررہے ہیں کہ اہل غزہ کی تکالیف کو کم سے کم کرسکیں ۔ علامہ راشد سومرو 

امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلئے آگے بڑھے ۔ جےیوآئی سندھ 

جاری کردہ : میڈیا سیل جے یوآئی سندھ 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر مکہ مکرمہ: عالمی کانفرنس سے علمائے کرام کا... پچھلی خبر اسلام آباد: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل...