۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
26 September 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

جے یو آئی رہنما ڈاکٹر محمد امجد کی گرفتاری کا معاملہ

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat • ۱۸ اپریل ۲۰۲۴

جے یو آئی رہنما ڈاکٹر محمد امجد کی گرفتاری کا معاملہ 

جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب ڈاکٹر محمد امجد کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہے۔ حافظ نصیر احمد احرار

ڈاکٹر محمد امجد جمعیۃ علماء اسلام کے رہنما ہیں انہیں بغیر کسی قانونی وجہ کے گرفتار کیا گیا۔ حافظ نصیر احمد احرار

متعلقہ تھانے کے پولیس اہلکار ایف آئی آر کاٹنے کے لیے تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں جو کہ قابل مذمت ہے۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب

ہم حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔ حافظ نصیر احمد احرار

اگر انہیں فوری طور پر رہا نہ کیا گیا تو ہم احتجاج کی کال دیں گے۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب

جاری کردہ 

حافظ غضنفر عزیز

ترجمان جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر مولانا عبدالغفور حیدری سے مرکزی ترجمان محمد اسلم... پچھلی خبر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا...