۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
12 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

پشین جلسے میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف نعروں پر ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا ردعمل

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۱۳ اپریل ۲۰۲۴

پشین میں اپوزیشن جماعتوں کے جلسے میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف نعرے قابل مذمت ہیں۔ ترجمان جے یو آئی

پشین جلسے سے پی ٹی آئی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے۔ اسلم غوری

منہ میں رام رام اور بغل میں چھری عوام کے سامنے آ گئی۔  ترجمان جےیوآئی 

اپوزیشن کو شیرافضل مروت جیسوں کو پٹا ڈالنا ہوگا۔ اسلم غوری 

محمود خان اچکزئی نے کہا تھا جلسے میں کسی کو گالی نہیں دیں گے۔ ترجمان جے یو آئی 

لگتا ہے ان کی سیاست صرف سیاسی قائدین کو شیر افضل جیسے لوگوں سے گالیاں دلوانا ہے۔ اسلم غوری 

شیر افضل جیسے لوگ پی ٹی آئی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک رہے ہیں۔ ترجمان جےیوآئی 

ناکام جلسے کو شاید ایسے نعرے لگوا کر میڈیا اور عوام کی توجہ کا مرکز بنایا جارہا ہے۔ اسلم غوری 

پی ٹی آئی کو اقتدار سے نکالا ، منہ کو لگام نہ دیا تو اپوزیشن کرنے کے جوگے بھی نہیں چھوڑیں گے۔ اسلم غوری 

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی... پچھلی خبر جیکب آباد: جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کے...