۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
12 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

جمعیتہ علماء اسلام بلوچستان ضلعی امراء و نظماء کا اجلاس 9 مارچ کو طلب

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۵ مارچ ۲۰۲۴

جمعیتہ علماء اسلام بلوچستان ضلعی امراء و نظماء کا اجلاس 9 مارچ کو طلب

اطلاعاً عرض ہے کہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر حضرت مولانا عبد الواسع صاحب مدظلہ نے تمام اضلاع کے امراء اور نظماء کا نمائندہ اجلاس 9 مارچ بروز ہفتہ بوقت صبح 11:00 بجے صوبائی سیکرٹریٹ چمن ہاؤسنگ سکیم نزد جی او آر کالونی طلب کیا ہے۔ 

لہذا بروقت شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔

ایجنڈا

آٹھ فروری کے انتخابات کا جائزہ

اضلاع کی تحریری اور زبانی رپورٹس۔ 

دیگر امور باجازت امیر صاحب 

نوٹ: اضلاع کی پیش کردہ رپورٹس کو عید کے بعد صوبائی مجلس عمومی کے اجلاس میں بھی پیش کیا جائے گا۔ 

جزاک اللہ

والسلام

جاری کرده

سید محمود شاه

ناظم عمومی جمعیت علماء اسلام بلوچستان

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر جے یو آئی پنجاب کی مجلس شوری مجلس... پچھلی خبر کراچی: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی جامعہ...