۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
13 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

کراچی: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی جامعہ دار العلوم کراچی آمد

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۴ مارچ ۲۰۲۴

کراچی: قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی جامعہ دارالعلوم کراچی آمد

کراچی: دارالعلوم کراچی کے رئیس شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب سے ملاقات

کراچی: سپریم کورٹ کے حالیہ متنازعہ فیصلے پر قانونی ، شرعی و آئینی حوالے سے مشاورت 

کراچی: غزہ میں ہونے والے مظالم پر تشویش کا اظہار

ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا اعجاز مصطفیٰ، مولانا راشد محمود سومرو، قاری محمد عثمان، مولانا حماد اللہ اور مولانا غیاث شریک تھے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر جمعیتہ علماء اسلام بلوچستان ضلعی امراء و نظماء... پچھلی خبر مولانا فضل الرحمٰن صاحب، سربراہ جے یو آئی...