۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
14 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت علماء اسلام پاکستان کے کامیاب ممبران اسمبلی کی تفصیل

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۹ فروری ۲۰۲۴

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے اب تک کے سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب ممبران اسمبلی درجہ ذیل ہیں

قومی اسمبلی ممبران

نور عالم خان NA-28 پشاور

مفتی مصباح الدین NA-40 شمالی وزیرستان

مولانا سید سمیع الدین NA-251 ژوب/قلعہ سیف اللہ

  حاجی محمد عثمان بادینی NA-260 چاغی/نوشکی/خاران/واشک

مولانا عبدالغفور حیدری NA-261 قلات/مستونگ/ژوب

قائد جمعیتہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب NA-265 پشین

صوبہ خیبر پختونخوا

سجاد اللہ PK-32 لوئیر کوہستان

الحاج اعجاز محمد خان PK-74 پشاور

محمد ریاض شاہین PK-95 کُرم

ملک عدنان خان PK-101 بنوں

اکرم خان درانی PK-102 بنوں

مخدوم زادہ محمد آفتاب حیدر PK-111 ڈیرہ اسماعیل خان

مولانا لطف الرحمن PK-114 ڈیرہ اسماعیل خان

صوبہ بلوچستان

ڈاکٹر محمد نواز کبرزئی صاحبPB-1 ژوب

حاجی فضل قادر صاحبPB-2 ژوب

میر یونس عزیز زہری صاحبPB-19 خضدار

حاجی میر زابد علی ریکی صاحبPB-31 واشک

میر غلام دستگیر بادینی صاحبPB-34 نوشکی

میر ظفر اللہ خان زہری صاحبPB-35 سوراب

نواب محمد اسلم خان رئیسانی صاحبPB-37 مستونگ

اصغر علی ترین صاحبPB-48 پشین

سید ظفر علی آغا صاحبPB-49 پشین

صوبہ سندھ

صوبہ پنجاب

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختون خواہ کی... پچھلی خبر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد...