۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
14 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

منشور جمعیۃ علماء اسلام پاکستان | صفحہ نمبر 14 | ٹیکس

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۳۱ اگست ۲۰۲۳


ٹیکس

غیر شرعی ٹیکس کا خاتمہ
1)                مخالف شریعت تمام ٹیکس ختم کر دیئے جائیں گے
۔

ٹیکس ناقابل برداشت نہیں ہوں گے
2)    
          عوام کی برداشت سے باہر
کوئی ٹیکس نہیں لیا جائے گا ۔

بنیادی ضروریات ٹیکس سے مستثنیٰ
3)                بنیادی ضروریات کی ہر چیز ٹیکس سے مستثنیٰ
ہوگی۔

ٹیکس عائد کرنے میں مفادعامہ کی شرط
4)   
            ٹیکس مفاد عامہ کو پیش نظر رکھتےہوئے لگائے
جائیں گے ۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر منشور جمعیۃ علماء اسلام پاکستان | صفحہ نمبر... پچھلی خبر منشور جمعیۃ علماء اسلام پاکستان | صفحہ نمبر...