۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
12 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

مولانا اسعد محمود صاحب کا ضلع ٹانک میں حالیہ بارشوں کیوجہ سے سیلابی صورتحال بارے اہم بیان

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۱۶ اپریل ۲۰۲۴

سابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود صاحب کا ضلع ٹانک میں حالیہ بارشوں کیوجہ سے سیلابی صورتحال بارے اہم بیان 

مصیبت کی اس گھڑی میں سیلاب سے متاثرہ اپنے بھائیوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ سابق وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسعد محمود 

متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کو تیار ہیں۔ مفتی اسعد محمود 

جمعیت علماء اسلام ٹانک کے کارکنوں اور بالخصوص انصار کے رضاکاروں سے متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن تعاون کی اپیل

ٹانک وادی سہیلی خوڑ میں پک اپ ڈاٹسن ڈوبنے کے واقعہ پر گہری دکھ و افسوس ہوا غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دکھ کی اس گھڑی میں برابر شریک ہیں

اس آزمائش میں ہم نے اللہ تعالیٰ سے رجوع کرنا ہے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگنی ہے، مولانا اسعد محمود

اللہ تعالیٰ ہمیں اس مشکل آزمائش سے نکالے اور قوم کی خدمت کرنے کی توفیق دے، مولانا اسعد محمود

ضلع ٹانک میں حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب سے ہونے والے مالی تباہیوں کا ازالہ اگرچہ حکومت وقت کی ذمہ داری ہے تاہم مصیبت اور پریشانی کے اس گھڑی میں اپنے بھائیوں کو ہرگز اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ مولانا اسعد محمود

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر جمعیت علماء اسلام نے سینٹ میں پارلیمانی و... پچھلی خبر بلوچستان کے وسائل کو اونے پونے بیچنے کی...