۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
12 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لئے جے یو آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۲۹ جولائی ۲۰۲۴

پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لئے جے یو آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس

جے یو آئی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس کنوینر سنیٹر کامران مرتضیٰ کی صدارت میں ہوا۔ اسلم غوری 

اجلاس میں مولانا لطف الرحمان ، محمد اسلم غوری ، مولانا امجد خان اور مفتی فضل غفور شریک ہوئے۔ ترجمان جےیوآئی

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور و خوض ہوا، ترجمان جےیوآئی

اجلاس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لئے طریقہ کار پر بات ہوئی۔ اسلم غوری

اجلاس میں دونوں جماعتوں کے درمیان باہمی روابط کو خوش آئند قرار دیا گیا۔ ترجمان جے یوآئی

کمیٹی اجلاس کی تجاویز جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ان کی وطن واپسی پر پیش کرے گی۔ اسلم غوری

جاری کردہ۔ مرکزی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر سانحہ باجوڑ ، اسباب و محرکات۔ اشفاق اللہ... پچھلی خبر سپریم کورٹ کا مبارک ثانی کیس فیصلہ اسلام...