۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
12 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

اضلاع کی تنظیمیں متوجہ ہو جے یو آئی کے امیر سینٹر مولانا عطاء الرحمن نے صوبہ بھر کی اضلاع کی تنظیموں کو ہدایات جاری کردی

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۲۲ فروری ۲۰۲۴

اضلاع کی تنظیمیں متوجہ ہو 

جے یو آئی کے امیر سینٹر مولانا عطاء الرحمن نے صوبہ بھر کی اضلاع کی تنظیموں کو ہدایات جاری کی ہے کہ عدالتوں کی طرف سے قادیانیوں کو نوازنے اور الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کریں اور خطباء حضرات جمعہ کے اجتماعات میں قادیانیوں کو نوازنے کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں۔

جے یو آئی کے صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا عطاء الحق درویش نے علماء کرام اور جے یو آئی کو اسمبلیوں سے دور رکھنے کوایک منظم سازش کا نتیجہ قرار دیا جے یو آئی کے کارکن اس سازش کو بے نقاب کرنے کے لئے 23 فروری بروز جمعہ بھرپور احتجاج کریں

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا... پچھلی خبر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا چیف...