۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
14 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۳۰ جنوری ۲۰۲۴

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری 
مولانا فضل الرحمٰن صاحب انتخابی مہم کے سلسلے میں مختلف علاقوں میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
مولانا فضل الرحمٰن صاحب 2 فروری کو ٹانک میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے 
تین فروری کو لکی مروت ،چار فروری کو بنوں اور کرک میں خطاب کریں گے 
مولانا فضل الرحمٰن صاحب 6 فروری کو ڈی آئی خان میں انتخابی جلسے خطاب کریں گے 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر مولانا فضل الرحمن صاحب کا ہر حکومت کا... پچھلی خبر قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا...