۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
12 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

بدامنی اور لا قانونیت کیخلاف جے یو آئی سکھر کا 22 گھنٹوں سے احتجاجی دھرنا سکھر میں جاری

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۷ مئی ۲۰۲۴

بدامنی اور لا قانونیت کیخلاف جے یو آئی سکھر کا 22 گھنٹوں سے احتجاجی دھرنا سکھر میں جاری

پپلز پارٹی کی وڈیرہ شاہی کے ایماء پر سندھ پولیس کی جانب سے جمعیۃ علماء اسلام کے کارکنان پر من گھڑت مقدمات

 سکھر ریجن میں بدامنی کیخلاف کے خلاف پنوعاقل سٹی تھانہ پر جےیوآئی کارکنان کا احتجاج جاری

جمعیۃ علماء اسلام کے کارکنان نے گزشتہ 22 گھنٹوں سے سری تھانے پر دھرنا دے رکھا ہے

سندھ پولیس بدامنی روکنے کی بجائے اسے فروغ دے رہی ہے۔ مولانا صالح اندھڑ 

جمعیۃ علماء اسلام کے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے۔ مولانا صالح اندھڑ

واضح ثبوت موجود ہیں کہ پولیس جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی کررہی ہے۔ مولانا صالح اندھڑ

سکھر ریجن کے حالات خراب کرنے میں وڈیرہ شاہی اور پولیس پشت پناہی کررہی ہے۔ جے یو آئی ضلع سکھر کے امیر مولانا محمد صالح اندھڑ کا خطاب

جے یو آئی ضلع سکھر کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالحمید مہر ، میر مبین خان بلو دیگر کارکنان احتجاجی دھرنے میں شریک

جاری کردہ: سمیع الحق سواتی

ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جے یوآئی سندھ

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا... پچھلی خبر جمعیۃ علماء اسلام کراچی کے سینئر رہنما محمد...