۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
13 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

منشور جمعیۃ علماء اسلام پاکستان | صفحہ نمبر 15 | نشرواشاعت

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۳۱ اگست ۲۰۲۳


نشرواشاعت

پریس آزاد ہو گا
1)                اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کو مکمل آزادی
حاصل ہو گی ۔

نشرواشاعت میں اسلام وعوام کا مفاد مقدم ہو گا
2)                نشرواشاعت کےتمام وسائل اسلام کی تبلیغ
وتشہیر وطن عزیز پاکستان کے استحکام وسالمیت اور عوام کے نقطئہ نظر کے اظہار کے
لئے استعمال کئے جائیں گے ۔

حکومت وغیرہ کی اجارہ داری سے آزادی
3)    
          اخبارات اور الیکٹرانک
میڈیا حکومت کے کسی گروہ کی یا کسی فرد کی اجارہ داری میں نہیں رہنے دیئے جائیں گے
۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر منشور جمعیۃ علماء اسلام پاکستان | صفحہ نمبر... پچھلی خبر منشور جمعیۃ علماء اسلام پاکستان | صفحہ نمبر...