۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
12 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

اسلام آباد: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے حماس رہنماء ڈاکٹر ناجی زہیر کی ملاقات

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۳۰ مارچ ۲۰۲۴

اسلام آباد: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے حماس رہنماء ڈاکٹر ناجی زہیر کی ملاقات 

حماس رہنماء کی وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ کی رہائش گاہ آمد 

غزہ کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔

اسرائیل نے ظلم و بربریت کے ریکارڈ توڑ دئے۔ حماس رہنماء 

رابطہ عالم اسلامی کے اجلاس کے موقع پر مولانا فضل الرحمان کی جانب سے فلسطینی بھائیوں بارے دو ٹوک موقف اختیار کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ڈاکٹر ناجی زہیر 

ہر موقع پر فلسطین پر ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاج کرتے رہیں گے۔ مولانا فضل الرحمان

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر جمعیۃ علماء اسلام سندھ کی جانب سے متاثرین... پچھلی خبر قائد جمعیت علماء اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمن...