۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
12 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

جمعیتہ علماء اسلام نے ملک بھر میں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۲۵ جنوری ۲۰۲۴


جمعیتہ علماء اسلام نے ملک بھر میں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی
قومی اسمبلی کے 122 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔
کے پی کی صوبائی اسمبلی کے لئے 110، بلوچستان اسمبلی کے لئے 51 امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔
پنجاب اسمبلی کے لئے 134جبکہ سندھ اسمبلی کے لئے 52 امیدوار نامزد کئے گئے ہیں۔ 
کارکن یکسو ہوکر انتخابی کمپین شروع کردیں۔
جے یو آئی 8 فروری کے انتخابات میں بھر پور کامیابی حاصل کرے گی۔
امن وامان کی صورتحال مخدوش ہونے کے باوجود بھرپور کمپین چلائیں گے۔ 
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کے صوبائی قائدین پچھلی خبر جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان کا تعارف و مقاصد