۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
14 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ نے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردئیے

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۲ فروری ۲۰۲۴

جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ نے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردئیے 

کراچی: قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں نے الیکشن کمیشن کو ٹکٹ جمع کروا دیئے

کراچی: جے یوآئی امیدواران کتاب کے نشان پر الیکشن لڑیں گے 

جے یوآئی نے قومی اسمبلی کے 19 حلقوں پر پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے ہیں

جاری کردہ: میڈیا سیل جے یو آئی سندھ 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر جمعیت علماء اسلام پاکستان نے صوبہ خیبر پختونخواہ... پچھلی خبر ایک لیڈر اور عام آدمی میں بنیادی فرق...