۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
14 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

جمعیۃ علماء اسلام الیکشن کے لیے تیار ہیں، بھرپور مینڈیٹ کے ساتھ حکومت بنائیں گے، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۳ فروری ۲۰۲۴

جمعیتہ علماء اسلام الیکشن کے لیے تیار ہیں، بھرپور مینڈیٹ کے ساتھ حکومت بنائیں گے
سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری 
میدان سجنے کا انتظار ہیں، جےیو آئی قوم کو بہترین نمائندگی دے سکتی ہیں، اقتدار میں آکر ملکی معاشی حالت کو بہتر بنائیں گے
سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری 
 ہماری سیاست کا مقصد عوامی خدمت، اخوت اور بھائی چارگی قائم کرنا ہیں
سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری 
#Vote4Kitab #JUIPakistan 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر ہمارے امیدواروں کو ہراساں کرنا بند نہ کیا... پچھلی خبر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی...